وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ہے جس میں وزیراعلیٰ کی کاردگی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یوٹرن، پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان نے ایک اور یوٹرن لیتے ہوئے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پرآمادہ ہوگئے، اس حوالے سے حکومتی وفد نے ق لیگ کی قیادت کو آگاہ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے ، اس سلسلے میں حکومتی وفد آج پھر مزید پڑھیں

سندھ سپر لیگ،ملیر بازیگرنے بینظیرآباد کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام سندھ سپر لیگ کے بارہواں میچ ملیر بازیگر اور بینظیرآباد لائنز کے درمیان کھیلا جو ملیر بازیگر نے 5-3 سے جیت لیا۔ ملیر بازیگر کے عامر نے 12 اور 16ویں منٹ میں 2 گول اسکور کیے، محمد وحید نے 20ویں منٹ میں 1 مزید پڑھیں

بابر اعظم اور رضوان کے خلاف پلان خود بنائوں گا ، ایڈم زمپا

لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم میں شامل لیگ اسپنر ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی اسٹرینتھ کا پتہ ہے، ان کے خلاف پلان خود بنائوں گا۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی ایڈم زمپا کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی عرصے سے ون ڈے مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز آسان نہیں لیں گے ، حارث رئوف

لاہور(سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔ فاسٹ بولر حارث رف نے آن لائن پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں آئندہ ہفتے کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز سے متعلق بات کی۔انھوں نے کہا مزید پڑھیں

روس۔یوکرین محاذ آرائی روکنے کےلیے ترکی بر سر پیکار ہے:وزیر دفاع

 وزیر دفاع خلوصی آقار نے  روس اور یوکرین کے درمیان محاذ آرائی فی الفور روکنےاور اس کے لیے ترکی  کی کوششوں کے جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔  دوحہ فورم میں شرکت کی غرض سے قطر میں موجود وزیر دفاع نے ترک۔قطری مشترکہ فوجی کمان گاہ سے کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر  فوجیوں مزید پڑھیں

صومالیہ:الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب نے شمالی صوبہ پنٹ لینڈ کے عسکری اڈے پر حملہ کیا ہے ۔  صومالی قومی ٹی وی کے مطابق، الشباب کے بارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ تین صومالی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔