ملک میں دو سو ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے، وزارت توانائی

اسلام آباد: وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر سال دو سو ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے‘ بجلی چوری کی روک تھام کے لئے اے بی سی کیبلز اور اے ایم آر میٹر کی ضرورت ہے، ابتدائی طور پر صوبہ خیبرپختونخوا میں اے بی سی کیبلز کے پروجیکٹ پر کام شروع مزید پڑھیں

عوام لٹیروں کو کبھی دوبارہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہیں کرنے دینگے،وزیر صنعت پنجاب 

لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ باشعور عوام لٹیروں کو کبھی دوبارہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہیں کرنے دیں گے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال  کا کہنا تھا کہ 27مارچ کے تاریخ ساز جلسے نے اپوزیشن کے ہوش اڑادئیے۔ مزید پڑھیں

لندن میں بیٹھا شخص عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازش کررہا ہے، فواد چوہدری 

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھا ہوا شخص عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازش کررہا ہے، جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا سب چیزیں سامنے آتی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چین میں کرونا کی نئی لہر، شنگھائی کے ایک بڑے حصے میں لاک ڈاؤن نافذ

ویب ڈیسک —  چین نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر پیر کے روز اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی کے اکثر حصوں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے کووڈ۔19 کے مکمل خاتمے کی حکومتی حکمت عملی اور معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر سوال مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈز کی تقریب،ول اسمتھ نے کرس راک کو تھپڑ جڑ دیا

94 آسکر ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان  گزشتہ روز لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں ہوا۔ آسکر ایوارڈ  کی یہ تقریب فروری کے آخری  اورمارچ کے آغاز میں منعقد ہونا  تھی لیکن کورونا کے باعث اسے مارچ کے اختتام پر منعقد کیا گیا جس میں میزبانی کے فرائض کا میڈین وانڈا سائیکس  اور ایمی  شومرسمیت مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔31

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس مسئلے اور اس کے گھریلو علاج کے بارے میں بات کریں گے وہ ہے "گردے میں پتھری”۔ آئیے سب سے پہلے  یہ دیکھتے ہیں کہ گردوں میں پتھری  مزید پڑھیں

وزیراعظم عدلیہ اور ججز کو سیاست میں گھسیٹنے سے گریز کریں: سپریم کورٹ

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ججز نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم نے ہمارے بیانات کا حوالہ دیا، سیاسی رہنما ججز کو سیاست میں گھسیٹنے سے گریز کریں۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کو عدلیہ پر اعتماد نہیں اور کیا مزید پڑھیں