سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ رواں سال تیرہواں بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ اس سے قبل 16 مارچ کو کیا گیا میزائل تجربہ ناکام ہوگیا تھا۔دوسری جانب امریکا اور جاپان نے میزائل تجربے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے خطے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا نے 352 چینی مصنوعات پر عائد ٹیکس ختم کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیدن کی انتظامیہ چین پر مہربان ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیدن انتظامیہ نے ٹرمپ دورمیں مختلف چینی مصنوعات پر عائد اضافی ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اعلان میں بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں 352 چینی مصنوعات پراضافی ٹیکس ختم کیا جائے گا۔خیال مزید پڑھیں
نقاب پوش شرپسندوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
انتہاپسند یہود کی جانب سے شیخ جراح میں فلسطینی شہری کی گاڑی پر اشتعال انگیز تحریر لکھی ہوئی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے یمقبوضہ علاقے قلنسوہ میں نقاب پوش صہیونی شرپسندوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ 50 سالہ عبدالرحیم عبدالطیف سلامہ کو ان کے گھر کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی تسلیم شدہ 11بینک اکائونٹس سے لا تعلق ہوگئی ، اکبر ایس بابر
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں اپنے ہی 11 بینک اکائونٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا،یہ اکائونٹس پارٹی کے سینئر اراکین کی جانب سے کھولے گئے تھے۔جمعرات کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہاکہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں
وزیر اعظم کیخلاف ووٹ تو بہر صورت ہوگا ، چیف جسٹس
اسلام آباد(نمائندہ جسارت+آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ تو بہر صورت ہوگا، اگر کوئی رکن اسمبلی ووٹ ڈالنا چاہتا ہے تو اسے روکا نہیں جا سکتا اور اس کے ووٹ کو شمار نہ کیا جانا توہین آمیز ہے،ووٹ مزید پڑھیں
دبائو میں آنے والا نہیں ، آخری دم تک مافیا کا مقابلہ کروں گا ، وزیر اعظم
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی دبائو میں آنے والا نہیں ہوں، ہم آخری دم تک اس مافیا کا مقابلہ کریں گے، تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحادی جماعتوں اور ارکان سے رابطوں کا مزید پڑھیں
اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 32سالہ بیٹسمین نے لاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے 151اننگز میں 8000رنز مکمل مزید پڑھیں
آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کے لیے آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی وائٹ بال اسکواڈ کے 14ارکان چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں۔لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ایرون فنچ کے علاوہ سین ایبٹ، جیسن بہرن ڈورف، نیتھن ایلس، بین مکڈرموٹ، مزید پڑھیں
سونیجا سولجرز نے کھتری پریمئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
کھتری پریمئر لیگ کی فاتح ٹیم سونیجا سولجرز کے کپتان مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سونیجا سولجرز نے آل رائونڈر حبیب اللہ کی ناقابلِ شکست نصف سنچری 61 رنز اور 2 وکٹوں کی بدولت کھتری پریمیر لیگ ٹی20. کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا ، اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کراچی مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-24-03
d