ملک کا اصل وارث مزدور طبقہ، اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا: عمار علی جان

آج حقوق خلق موومنٹ کی جانب سے لاہور کے ایک محنت کش طبقے کے رہائشی علاقے چونگی امر سدھو میں 23 مارچ کے حوالے سے جلسہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حقوق خلق موومنٹ کی جانب سے 27 مارچ کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی موبلائزیشن مہم کے سلسلے میں لاہور کے ایک محنت مزید پڑھیں

روس ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے باز رہے، کسی کی جیت نہیں ہوتی، نیٹو

برسلز: نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، ایٹمی جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوتی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز میں نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو یوکرین کی حمایت کرتا ہے لیکن جنگ کا حصہ نہیں ہے، مزید پڑھیں

 بھارتی میزائل،او آئی سی نے پاکستان مطالبے کی توثیق کردی

اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے جس میں بھارت کی طرف سے نومارچ کوپاکستان میں میزائل فائرکرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کے مطالبے کی توثیق کی ہے۔ قرارداد کی منظوری اسلام آبادمیں ہونے والے اوآئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس میں دی گئی۔قراردادمیں اقوام مزید پڑھیں

افغان طالبان کی وزیر اعظم ملا حسن اخوند کو تبدیل کرنے کی تردید

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم ملا حسن اخوند کو ہٹا کر ان کی جگہ ان کے نائب کو وزیر اعظم بنادیا ہے۔قبل ازیں طالبان حکومت کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کے ملا حسن اخوند کی جگہ لینے کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہوگا، تحریک عدم اعتماد بھی شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حزب اختلاف کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اور غیر معمولی اجلاس آج صبح ہوگا، سیکریٹریٹ نے ایجنڈا جاری کردیا جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔ غیرمعمولی اجلاس کی صدارت اسپیکر اسد قیصر کریں گے، قومی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

حکومت چھوڑنے کا فیصلہ! چودھری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے، اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی آج پہنچیں گے جس کے بعد ق لیگ حکومتی اتحاد سے نکلنے کا اہم فیصلہ کرے گی۔ ق لیگ کی قیادت کی ایم کیو ایم سے بھی اہم ملاقات ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھی مزید پڑھیں

حیدرآباد: تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار شخص کو کچل ڈالا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، متوفی کا تعلق ہاشمی کالونی نارا جیل سے ہے سائٹ ایریا تھانہ کی حدود نارا جیل روڈ پر صنعتی علاقہ سے آنے والے ایک ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارہاشمی کالونی نارا جیل کا رہائشی مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ افغان مہاجرین کو ملک بدری سے بچانے کے لیےعارضی تحفظ پرمٹ جاری کرے گی  

ویب ڈیسک —  ایسے افغان باشندوں کو جنھیں امریکہ میں مستقل رہائش کی قانونی حیثیت حاصل نہیں، بائیڈن انتظامیہ انہیں عارضی طور پر ملک بدری میں ریلیف اور ورک پرمٹ جاری کرے گی، ا س سے ان لوگوں کی مدد ہوگی جو گزشتہ برس امریکی فوجی انخلا کے بعد افغانستان سے امریکہ پہنچے تھے۔ ہوم مزید پڑھیں