کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ نہ دیں بلکہ وہ پارلیمنٹ آئیں اور پھر انہیں شکست ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ٹرمپ کارڈ جس کے پاس ہوتا ہے وہ کسی کو بتاتا نہیں ہے، ٹرمپ کارڈ کوئی مزید پڑھیں
زمرہ:
سی این جی اسٹیشنز کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے فرانچائز صوبہ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو جمعہ 25 مارچ صبح 8 بجے سے پیر 28 مارچ صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی مزید پڑھیں
بدھ مت کے رہنماؤں کی پاکستان آمد، گندھارا تہذیب کے مراکز کا دورہ
پشاور — مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بد ھ مت کے مذہبی رہنماؤں کے 18 رکنی وفد نے خیبر پختونخوا میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا ہے۔ وفد کے ارکان نے اسلام آباد کی قائدِ اعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بدھ مت اور تہذیب پر ہونے والی سہ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 مارچ 2022
No media source currently available
آرٹیکل 63 اے کی تشریح: ’اصل سوال اب صرف نا اہلی کی مدت کا ہے‘
اسلام آباد — سپریم کورٹ میں سیاسی جماعت سے وفاداری تبدیل کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی نا اہلی سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔اس کیس مزید پڑھیں
او آئی سی اسلام آباد اعلامیے میں قبرصی ترکوں کے ساتھ یکجتی کا اظہار
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48ویں اجلاس کے حتمی اعلامیے میں قبرصی ترکوں کے ساتھ یکجہتی کرنے کا پیغام دیا گیا ہے ۔ "اسلام آباد اعلامیہ” 22-23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ OIC 48 ویں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کرلیا مزید پڑھیں
عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار پر چوری کا الزام لگا دیا، مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب، عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کا ریکارڈ غائب کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سامان چوری کرانے کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں عثمان بزدار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدار صاحب مزید پڑھیں
بلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، لیگی رہنما نے جیل جا کر ملزمان کو شناخت کر لیا
لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے دو شوٹرز کی شناخت پریڈ کی کاروائی مکمل ہو گئی ہے۔ بلال یاسین نے جیل میں جا کر ملزمان کو شناخت کیا۔ عدالت نے ملزمان کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کے سینیئر رہنما جنوبی افغانستان میں قتل
@2021 – All Right Reserved. Designed
تم نے اچھائی کے ساتھ اور بدی کے خلاف کھڑے ہونا ہے، وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام 27 مارچ کو میرے ساتھ نکلے تاکہ یہ پیغام دیا جائے کہ ہم بدی کے خلاف ہیں۔ 27 مارچ کے جلسہ کے حوالے سے قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ قوم چوری کے پیسوں سے عوامی نمائندوں کے ضمیر خریدنے والوں مزید پڑھیں