مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس اہل کار چاقو حملے کے بعد جائے وقوع پر جمع ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں پر فلسطینیوں کا آتش فشاں لاوا ابلنے لگا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حالیہ حملے میں فلسطینی شہری نے گاڑی سے آباد کار کو روند مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت نے قوم کو لنگر خانوں پر لگادیا ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگار خصوصی )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔مہنگائی بے روزگاری اور لاقانونیت کی انتہا ہو چکی ہے۔ان ظالم حکمرانوں نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔ حکومت نے ملک میں نئے کاروبار کے مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد آئینی عمل ہے،جمہوریت کو نقصان نہیں ہوگا،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک سے جمہوریت کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، ایم کیوایم سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنی یادداشتیں پیش کی ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے درست کہا کہ اگلا سال اس سے زیادہ بہتر ہو گا،حکومت عدم اعتماد کا مزید پڑھیں
استعفا دوں گا نہ حکومت گرنے پر خاموش بیٹھوں گا،اپوزیشن کو سرپرائز دینے والا ہوں ،وزیراعظم
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت استعفا نہیں دوں گا، ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کوبہت بڑا سرپرائز دینے والا ہوں۔وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ کسی کی غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ گھر بیٹھ جاؤں گا، کیا چوروں کے مزید پڑھیں
عبداللہ شفیق 500رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے
لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق کم ترین اننگز میں 500 رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ عبداللہ شفیق نے اب تک 5 ٹیسٹ میچز کی 8 اننگز میں 74.28 کی اوسط سے 520 رنز اسکور کیے ہیں جن میں ایک سنچری اور 4 نصف سنچریاں شامل مزید پڑھیں
کرکٹ کے قلندرز اب ہاکی کے بھی قلندرز بنیں گے ، شہلا رضا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کی فاتح لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا اور لاہور قلندر ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے ڈائریکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید ٹرافی کے ہمراہ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پہنچے تو پاکستان ہاکی فیڈریشن سندھ کی جنرل منیجر، کے ایچ اے کی چیئرپرسن و صوبائی وزیر ترقی مزید پڑھیں
عالمی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی حکمرانی برقرار
دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں بابر اعظم کی پہلی اور بھارت کے ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ جنوبی افریقاکے کوئنٹن ڈی کوک ایک درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر مزید پڑھیں
نائجیریا کی ریاست کدونا میں مسلح حملے میں 34 افراد ہلاک
نائجیریا کی ریاست کدونا میں مسلح حملے میں 34 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک تحریری بیان میں، کدونا اسٹیٹ کی داخلی سلامتی اور داخلی امور کے کمشنر سیموئیل ارووان نے کہا کہ مسلح افراد نے 20 مارچ کو صوبے کے کوورا علاقے میں ایک حملہ کیا۔ ارووان نے بتایا کہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چیف منسٹر ہاؤس سے سامان کہیں اور بھیجنا شروع کر دیا
ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں خوف کے سائے گہرے ہونے لگے۔ ایوان وزیراعلیٰ سے سرکاری ریکارڈ نامعلوم مقام پر منتقل کرنا شروع کر دیا گیا۔ عثمان بزدار کے سرکاری گھر سے سرکاری ڈیٹا نکال لیا گیا۔ سٹی 42 کی خبر کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج تک کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
افغانستان، طالبات کے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس
کابل: افغان حکام نے طالبات کیلئے ہائی اسکول دوبارہ کھولنے کا حکم واپس لے لیا، بدھ کی صبح اسکول پہنچنے والی طالبات کو گھر جانے کا حکم دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت تعلیم نے طالبات کیلئے ہائی اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کانوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں