اسرائیلی وزیراعظم آیند ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ 3 سے 5 اپریل تک بھارت کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے سے زراعت، پانی، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعاون مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نفتالی بینیت کا یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہو مزید پڑھیں

ـ2025تک نصف دنیا پانی سے محروم ہوجائے گی ، اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث آبی ذخائر میں خطرناک کمی آتی جارہی ہے۔ پانی کے عالمی دن کے موقع پر جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ زیر زمین پانی پر انحصار بڑھنے سے کنویں سوکھ رہے ہیں، جب کہ سطح زمین مزید پڑھیں

سوڈانی فوجی سربراہ کی سعودی عرب آمد‘ شاہ سلمان سے ملاقات

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور سوڈانی آرمی چیف جنرل عبدالفتاح برہان ملاقات کرر ہے ہیں ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کی خودمختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح برہان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔جنرل البرہان کے اعزاز میں ریاض کے ال یمامہ مزید پڑھیں

گرین اینڈ کلین پاکستان مہم ‘الخدمت کے تحت سی ویو پر صفائی و آگہی واک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت یوم پاکستان کی مناسبت سے ’’ گرین اینڈ کلین پاکستان‘‘ مہم کے سلسلے میں سی ویو کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈٖ کلفٹن کے اشتراک سے صفائی کی گئی، جبکہ آگہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ واک کی قیادت ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ ڈاکٹر افشاں مزید پڑھیں

عوام کیخلاف معاشی جرائم پر وزیراعظم کو بھاگنے نہیں دینگے، شہباز‘ بلاول

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بجائے پی ٹی آئی حکومت کے تاخیری حربے ناقابل برداشت ہیں، عمران خان اور ان کے حواریوں کو مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین پر مسلم ممالک ناکام ہوگئے ، عمران خان کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیر اور فلسطین پر مسلم ممالک ناکام ہوگئے، ہم اختلافات کا شکاراورتقسیم ہیں، حالانکہ ہم 1.5 ارب آبادی ہیں لیکن ہماری آواز کوئی نہیں سنتا، فلسطینیوں مزید پڑھیں

او آئی سی کشمیر اور فلسطین پر جاندار موقف اپنائے ، سراج الحق

بٹ خیلہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی امیدوار برائے تحصیل میئر امجد علی خان کی انتخابی ریلی میں شرکت اور ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں سوات/لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے اسلامی ممالک مزید پڑھیں

صحت مند زندگی کیلیے کھیل ضروری ہے، غلام عباس بلوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میک اسکول سسٹم اور الحمید سیکنڈری اسکول کے تحت نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی میٹرک بورڈ کے غلام عباس بلوچ۔ ڈائریکٹر میک اسکول سسٹم کامران عظیم خان الحمید سیکنڈری اسکول کے پرنسپل منور حمید چیف آرگنائزر نذر عباس نے کہا کہ نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم مزید پڑھیں

پی سی بی کا یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان،پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگاکھیل مزید پڑھیں

سویڈن: ہائی اسکول پر حملہ

سویڈن کے شہر مالمو میں ایک ہائی اسکول پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مالمو پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان ریکارڈ لنگویسٹ نے کہا ہے کہ لاطینی ہائی اسکول پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں 50 سالہ عمر کی 2 خواتین ہلاک ہو گئی ہیں اور ایک شخص کو حراست میں مزید پڑھیں