اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا، مغرب اور مشرق کے درمیان کشیدگی سے عالمی امن کو خطرہ ہے،یمن سے لیکر شام تک مسلم ممالک کو تنازعات کا سامنا ہے ، جس سے دنیا کو اس وقت ہنگامہ خیز صورتحال کا سامنا ہے ، فلسطین کے عوام کو ان کا حق نہیں دیاجارہا مزید پڑھیں
زمرہ:
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
اسلام آباد: آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے حکومت کی جانب سے دائر کیے گئے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مبابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ٓئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے 5 رکنی بینچ تچکیل دے دیا ہے، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا
پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا ہے۔ آرٹیکل63 اے کے تحت نا اہلی کا خوف ہو یا وزیراعظم عمران خان کی واپسی کی پیش کش، منحرف ارکان نے حکومت میں واپسی سے انکار کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں
‘ہم پر الزام لگانے والوں کے سر پر اللہ کی لاٹھی پڑی’ موسوی کی معافی پر شہباز شریف کا اظہار تشکر
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے براڈشیٹ کے سی ای او موسوی کی طرف سے باضابطہ معافی مانگنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 22 سال چھان بین کرنے والے نے اعتراف کیا کہ نوازشریف اوران کا خاندان بے قصور ہے، صدشکر اوراحسان اس ذات مزید پڑھیں
میانمار میں مسلمان اقلیت روہنگیا کے خلاف مظالم نسل کشی ہے، امریکا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضےکی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کردہ پروگرام کے تحت ادارہ جاتی و ریگولیٹری اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔ مزید پڑھیں
نو روز تہوار دنیا بھر میں بڑے جوش و ولولے سے منایا جا رہا ہے
ترک علاقوں میں سال نو اور موسم بہار کا مژدہ تصور کردہ نوروز تہوار آج دنیا کے مختلف علاقوں میں بڑے جوش و خروش اورمختلف تقریبات کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وسم سرما کے مہینوں کے بعد موسم بہار کے ساتھ فطرت کی بحالی کی علامت، نیوروز کو وسطی ایشیا سے اناطولیہ تک بہت مزید پڑھیں
بنگلہ دیش، فیری بوٹ اور مال بردار جہاز کی ٹکر سے 7 افراد جان بحق
بنگلہ دیش میں گزشتہ روز ایک مال بردار جہاز سے ٹکرانے والی فیری بوٹ الٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق کہ دارالحکومت ڈھاکہ میں دریائے شیتالکشیہ میں پیش آنے والے اس حادثے میں کم از کم 20 افراد لاپتہ ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
روس اور یوکرین جنگ میں 3 ملین 489 ہزار 644 یوکرینی باشندے پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور
روس اور یوکرین جنگ میں یوکرین میں کم از کم 925 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےہیں جبکہ 1496 شہری زخمی ہوئے اور 3 ملین 489 ہزار 644 پناہ گزین پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان میں مزید پڑھیں
سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں اوبر چلانے لگے
کابل (آن لائن) افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے 6 ماہ بعد اب سابق افغان وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے اوبر چلانے لگے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد پائندہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس رہنے کے لیے کوئی جگہ ہے نہ میں یہاں کا مزید پڑھیں