الیکس پائیک کی نگرانی میں 4روزہ انڈر 15 فٹبال ٹرائلز کا آغازہوگیا

کراچی : سوئنڈن ٹاؤن فٹبال کلب کوچ الیکس پائیک کی نگرانی میں کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کا آغاز ہوگیا۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کا اسٹیڈیم کا دورہ، ٹرائلز کا جائزہ لیا۔ پہلے دن ٹرائلز میں 176 انڈر 15 فٹبالرزنے حصہ لیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی مزید پڑھیں

۔ 600طلبہ کو روزانہ لاہور ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت، سہولیات فراہم

لاہور(نمائندہ خصوصی)روزانہ 600طلبہ خصوصی دعوت پر پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین لاہور ٹیسٹ میچ دیکھیں گے۔پی سی بی نے 600 طلبہ کو روزانہ لاہور ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت دی ہے ، پی سی بی نے اسٹیڈیم آنے والے دیگر تماشائیوں کیلیے بھی شٹل سروس، پنکھے اور فلٹر شدہ پانی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی میں 15 نئے اسٹیڈیم بنانے کا اعلان ، کھیلوں کا فروغ جاری رہے گا ، سعید غنی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے تحت سندھ سپرلیگ فٹبال پیپلز فٹبال اسٹیڈیم لیاری میں شروع ہوگی جس میں لیگ کی بنیاد پر 10 ٹیمیں گروپ A اور B میں مد مقابل ہیں۔ افتتاحی میچ ملیر بازیگر اور لیاری فائٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جوکہ بغیر کسی گول کے برابر مزید پڑھیں

عمران خان کی بھارت کی تعریفیں بھارتی میڈیا میں وائرل

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کی تعریفیں کرنے کا بیان بھارتی میڈیا میں وائرل میں وائرل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت روس سےتیل منگوا مزید پڑھیں

نیوٹرل لفظ نے ایک شخص کی ہوا نکال دی، اسکی جماعت کا شیرازہ بکھر گیا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیوٹرل لفظ نے ایک شخص کی ہوا نکال دی ہے اور اس ایک لفظ کی وجہ سے وزیراعظم کی جماعت کا شیرازہ بکھر گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) نے کہا کہ آج کل لفظ نیوٹرل کا بڑا مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ہراسانی کا شکار، حملہ کرنے والے تینوں ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لیڈی اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ماروی ملک شیر پر حملے کے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کی گاڑی سے شراب اور اسلحہ بھی برآمد کیا۔ ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان کے مطابق ملزمان میں ایک برطانوی پلٹ نوجوان بھی شامل ہے۔ ملزمان کی پجارو گاڑی سے مزید پڑھیں

چین میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

بیجنگ: چین کے صوبے گونگش میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 132 افراد سوار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی چین کے علاقے وانگ ژی میں چائنہ ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ گر گیا، طیارہ کونمینگ سے گوانگزو جارہا تھا کہ راستے میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ طیارہ گرنے مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ کے لیے ہماری پارٹی سے امیدوار شہباز شریف ہونگے ، مریم نواز

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ وزارت عظمیٰ کے لیے ہماری پارٹی سے امیدوار شہباز شریف ہونگے ،پولیٹیکل پولرائزیشن بہت بڑھ گئی ہے ، ہمیں سب کو ساتھ لیکر چلناہے، عمران خان نے سیاسی پولرائزیشن کوفروغ دیا اس کا سدباب کرناہے، نوازشریف کی جماعت چٹان کی طرح مزید پڑھیں

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس  میں چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی ہونے کے بعد اسرائیلی فورسز نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین سے حاصل کردہ  معلومات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جارح کو پکڑنے کے لیے مشرقی بیت المقدس  کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں ۔ بیان مزید پڑھیں