نیوزی لینڈ: مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی گئی

آک لینڈ (صباح نیوز) نیوزی لینڈ حکومت نے مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ فلم سنسر بورڈ نے پہلے نمائش کی اجازت دی تھی اور سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا تھا تاہم نیوزی لینڈ کی مسلمان کمیونٹی کی شکایت پر دی فلم مزید پڑھیں

عوام کرپٹ ترین حکومت کو مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے آٹا، چینی، ادویات اور ان کی ترقی لوٹنے والے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے، وہ تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت کو ایک منٹ مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں، ساڑھے 3سال مزید پڑھیں

ضمیر بیچ کر حکومت بچانے پر لعنت بھیجتا ہوں ،وزیراعظم

 ملاکنڈ: وزیراعظم عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں درگئی ( آن لائن +صباح نیوز+وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ضمیر بیج کر حکومت بچانے پر لعنت بھیجتا ہوں، عوام کا پیسا دے کر حکومت بچانی ہے تو اس سے بہتر ہے حکومت چلی جائے۔ ملاکنڈ کے علاقے درگئی میں جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں

ملک میں میرا چور زندہ باد تیرا چور مردہ باد کی لڑائی ہے ،سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں لاہور(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظریے کی بنیاد پر بننے والا ملک بد قسمتی سے 74 سال سے نظریاتی قیادت اور سیاست سے محروم ہے‘لوٹا کریسی اور مفادات کے کلچر نے عوام کو مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے بھی پی ایف سی ایوارڈ میں کراچی کا حصہ نہیں دیا،حافظ نعیم

 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سائٹ ایسوسی ایشن کے دفتر میں عہدیداران سے ملاقات و گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح موجودہ حکومت نے بھی پی ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہیں کیا اور کراچی کو اس کا حصہ نہیں دیا،کراچی مزید پڑھیں

ہوم گراؤنڈ پر پہلی مرتبہ کھیلنے کا احساس بیان کرنا ممکن نہیں،بابر اعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی )کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہوم گراونڈ پر پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ کھیلنا ایک الگ احساس ہوتا ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔بابر اعظم نے لاہور میں تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہوم گراونڈ اور ہوم کراؤڈ مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا ، تیاریاں مکمل

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اورآخری ٹیسٹ میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کررہے ہیں لاہور(سید وزیر علی قادری) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں ناقدین کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

یوکرین کا ہائپرسونک میزائل حملے کے بعد روس سے فوری امن مذاکرات کا مطالبہ

روس نے یوکرین کے تنازعے میں پہلی بار ہائپرسونک میزائلوں کے استعمال کا اعتراف کیا ہے جبکہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فوری امن مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسیوں کی شائع رپورٹ کے مطابق امن مذاکرات کا یہ مطالبہ یوکرینی حکام کی جانب سے ایک روسی جرنیل کو ہوائی اڈے پر حملے مزید پڑھیں