اوٹاوا: کینیڈا میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے دوران ریلوے ملازمین نے ہڑتال کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کینیڈین پیسیفک ریلوے نامی کمپنی کے ساتھ مزدوری کے تنازع پر کارکنوں نے کام روک دیا ۔ اس ہڑتال سے مزید پڑھیں
زمرہ:
وفاقی حکومت پانی نہ دیکر سندھ کو سزا دے رہی ہے،جام خان شورو
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تربیلا ڈیم پر جاری کام کا جھوٹا جواز بناکر صوبہ سندھ کو اسکے مقررہ حصے کے پانی سے محروم کیا جارہا ہے جس سے صوبہ سندھ میں زرعی پانی کا شدید بحران پیدا ہونے اور ہزاروں ایکڑ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی، عمران خان سے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع
لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن مےں کہاگےاہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سمجھتا ہے کہ وزیراعظم اپنی اکثریت کھو بیٹھے ہیں۔ حکومت مزید پڑھیں
فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے،سپاہی چور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا،فواد چوہدری
اسلام آباد (صباح نیوز/ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت اور فوج کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا چاہتی ہے‘پاکستان کی فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے‘ ان کے ساتھ نہیں ہے کیونکہ سپاہی چور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا۔ عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
عدم اعتماد ،صدارتی ریفرنس پر لارجر بینچ جمعرات کو سماعت کریگا،سیاسی جماعتوں کو نوٹس
اسلام آباد(آن لائن +صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے منحرف اراکین کے معاملے پردائر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔صدارتی ریفرنس پر سماعت 24 مارچ کو ہوگی،تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل کے توسط سے دائر ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے4 سوالات مزید پڑھیں
مارنس لبوشین نے صفر پر آئوٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی
لاہور(نمائندہ خصوصی) آسٹریلوی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز مارنس لبوشین ٹیسٹ کیریئر میں پاکستان کے خلاف مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوگئے۔مارنس لبوشین لاہور میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ تھما بیٹھے۔ وہ حالیہ ٹیسٹ سیریز میں دوسری مرتبہ صفر پر مزید پڑھیں
ترکی: پہلے 2 ماہ میں 30 لاکھ 40 ہزار 290 ڈالر کی چائے برآمد کی گئی
ترکی نے سال کے پہلے 2 ماہ میں 70 ممالک کے ہاتھ 30 لاکھ 40 ہزار 290 ڈالر کی چائے فروخت کی ہے۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمداتی یونین کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ صفوت قالیونجو نے کہا ہے کہ ترکی نے رواں سال کے پہلے 2 مہینوں میں بیرونی ممالک کے ہاتھ ایک ہزار 42 ٹن چائے مزید پڑھیں
ترکی جنگلات لگانے والے ممالک میں سر فہرست
ترکی جنگلات لگانے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ وزارت زراعت اور جنگلات کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری اور اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے تعاون سے7واں بحیرہ روم کے جنگلات کا ہفتہ 21 سے 25 مارچ کے درمیان انطالیہ میںمنایا جا رہا ہے۔ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے محکمہ جنگلات کے مزید پڑھیں
زیر زمین پانی بعض افریقی ممالک میں 5 سال کے لیے کافی ہے
افریقہ جہاں پر بہت سے لوگوں کو صاف پانی تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے کے بارے میں وین رائٹ نے کہا کہ لوگوں کے پاؤں کے نیچے صاف پانی ہے، لیکن وہ اس پانی تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ وہاں کافی سہولیات نہیں ہیں۔ مشرقی افریقہ میں 1980 کی دہائی کے بعد مزید پڑھیں
چودھری نثار 4 سال بعد دوبارہ متحرک، سیاست میں انٹری کی تیاریاں، بنی گالہ میں اہم ملاقات کی خبریں
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چودھری نثار علی خان بالاخر 4 سال بعد متحرک ہو گئے ہیں۔ خبریں ہیں ان کی بنی گالہ میں ایک انتہائی اہم ملاقات ہوئی۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ سیاست میں دوبارہ انٹری کرنے والے ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے راولپنڈی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب بھی کیا۔ مزید پڑھیں