رنڈی اور دلال پنجاب میں گھریلو الفاظ ہیں، شہباز گل کی عجیب منطق

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے انوکھی اور عجیب منطق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنڈی اور دلال پنجاب میں گھریلو الفاظ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک خاتون صحافی نے ڈاکٹر شہباز گل سے کہا کہ آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ دلال کس کو کہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس بالکل غیر ضروری

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں دائر صدارتی ریفرنس بالکل غیر ضروری ہے۔ آئین کی اس شق کے بارے میں کورٹ کچھ نہیں بتا سکتی کیونکہ اس میں کوئی ابہام ہی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیا صدر پاکستان یا سپیکر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے زیر زمین پانی کے تحفظ کا مطالبہ کردیا

  نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر زمینی پانی کے تحفظ اور اس کے انتظام کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ واٹر رپورٹ 2022ء میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ زیر زمین پانی کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں

بشار الاسد شام میں جاری خانہ جنگی کا مجرم ہے‘ جرمنی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) وفاقی جرمن وزیر اقتصادیات رابرٹ ہابیک نے کہا ہے کہ بشار الاسد شامی خانہ جنگی کا مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دمشق پر قابض حکومت کے حوالے سے برلن کا موقف واضح ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اقتصادیات نے پیر کے روز متحدہ عرب امارات میں سیاسی مذاکرات کیے۔ ملاقات مزید پڑھیں

عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے، نوازشریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو نااہل حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ لندن میں نامور گلوکار وارث بیگ نے ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی جہاں سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات سمیت دیگر امور پر بات چیت کی مزید پڑھیں

آصف میمن کی اینٹی کرپشن کیخلاف درخواست، سندھ حکومت نے رپورٹ پیش کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں سابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن کی جانب سے اینٹی کرپشن اور دیگر کے خلاف دائر درخواست پر حکومت سندھ نے رپورٹ پیش کردی۔ گزشتہ روز سماعت پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ آصف میمن کے خلاف کوئی ایف آئی آر ہے نہ ہی مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو کہنے والے ووٹ خریدرہے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان موجودہ بحران سے مزیدطاقتور ہو کرنکلیں گے، ووٹ کو عزت دو کانعرہ لگانے والوں نے ووٹ خریدنے شروع کر دیے۔پیر کو میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے مزید پڑھیں

ایماندار قیادت ہی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے‘دردانہ صدیقی

لاہور(نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری سرگرمیوں کا مرکز محض عارضی تبدیلی یا چہرے بدلنا نہیں، بلکہ امام کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ مکمل نظام کی تبدیلی ہے، جماعت اسلامی کے پاس دیانت دار،امانتدار،با صلاحیت اور با کردار قیادت اور افراد کا سرمایہ مزید پڑھیں