ریاض :سعودی عرب میں زکوۃ ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے جدہ اسلامی بندرگاہ کے راستے 16 لاکھ نشہ آور گولیوں کی ا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔ نشہ آور گولیاں سیاحتی بسوں میں مہارت سے چھپا کر سمگل کی جارہی تھیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ کسٹم مزید پڑھیں
زمرہ:
روسی حملے کے خلاف جاپان کا بھارت پر سخت موقف اپنانے کیلئے زور
ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے پر سخت موقف اختیار کریں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزریاعظم نے فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ساتھ نئی دہلی میں مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران بتایا مزید پڑھیں
جنوبی یوکرین پر روسی فوج کا حملہ،درجنوں فوجیوں کی ہلاکتیں
یوکرین کے جنوبی شہر میکو لائیف میں روسی فوج نے یوکرینی فوج کی بیرکوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ روسی فوج نے فوجی املاک کو نشانہ بنانے کے بعد میکولائیف شہر میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
ہم نے ہائیپر سونک میزائل کا استعمال کیا ہے: روسی فوج
روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین میں ہائپرسونک میزائلوں سے کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان ایگور کوناشینکوف کے مطابق کنزہال نامی روسی ہائپرسونک میزائلوں کے ذریعے یوکرینی فوج کے اسلحے اور میزائلوں کے زیر زمین ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ حملے مغربی یوکرین مزید پڑھیں
یوکرین:روسی بمباری کا 25 واں دن،متعدد عسکری تنصیبات تباہ
یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کا آج 25 واں روز ہے جس کے دوران روسی فوج کی جانب سے یوکرین کے عسکری اہداف تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ،ماریوپول شہر میں روسی بم باری سے یورپ کی ایک سب سے بڑی اسٹیل مل کو نقصان پہنچا ہے۔ شہر کی کونسل نے مزید پڑھیں
روس اور یوکرین اہم تنازعات پر متفق ہو جاَئیں گے: چاوش اولو
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب ہیں۔ خبر کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ اگر دونوں فریقین اب تک کی پیش رفت سے پیچھے نہ ہٹیں تو جنگ بندی کی امید کی جاسکتی ہے۔ رواں ماہ کے اوائل میں روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف اور مزید پڑھیں
فیس بک اکاؤنٹس کیوں لاک ہوتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کسی میں ہمت و جرات ہے تو آکر او آئی سی کانفرنس میں مداخلت کر کے بتائے، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کاسیاسی بحران کیا رنگ لائے گا
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کا منحرف ارکان کے لئے معافی کا اعلان
مالاکنڈ:وزیراعظم عمران خان نے اپنے منحرف اراکین کو پارٹی میں واپس آنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ارکان غلطی کر بیٹھے ہیں واپس آجائیں، میں آپ کو معاف کردوں گا، آپ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائےگی۔ عمران خان نے کہا کہ پارٹی کا سربراہ باپ کی طرح ہوتا ہے،اپنے بچوں مزید پڑھیں