لاہور: قومی ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ کی 29ویں برسی 20 مارچ بروز اتوار کو منائی جائیگی وہ 15مئی1932 کو پیدا ہوئے انہوںنے بین الاقوامی ہاکی میں پاکستان کی نمائندگی کی دو ایشیائی کھیلوں اور ایک اولمپک کھیل میں سونے کا اورایک اولمپک کھیل میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا انہوں نے 1960میں روم مزید پڑھیں
زمرہ:
جنوبی سوڈان کی حالت زار کے برخلاف 1.2 ارب ڈالر کی امداد کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈانی مہاجرین کے لیے 1.2 بلین ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیا ہے جو اپنے ممالک کو چھوڑ کر افریقہ کے مختلف ممالک کو نقل مکانی کر گئے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مزید پڑھیں
اتحادیوں کے ساتھ معاملات جلد طے ہوجائیں گے، لوگوں کی واپسی کا سفر سب دیکھیں گے، فواد چودھری کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شطرنج بھی ہمارے پاس ہے، چالیں بھی ہمارے پاس ہیں اور مستقبل بھی ہمارے پاس ہے۔ اتحادیوں کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے۔ لوگوں کی واپسی کا سفر آپ سب دیکھیں گے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل شاہین کو آرمی چیف لگایا تو سب سے خطرناک آواز میری اٹھے گی: عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کو تنبیہ کردی
تحریک اںصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل شاہین کو پاک فوج کا نیا سربراہ بنانے کی کوشش کی تو اس کیخلاف سب سے خطرناک آواز میری اٹھے گی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عامر لیاقت حسین کا کہنا مزید پڑھیں
عمران خان تو گیا، ایک رات بھی جیل نہیں کاٹ سکے گا: محسن بیگ کا رہائی کے بعد تہلکہ خیز انٹرویو
محسن بیگ نے رہائی کے بعد دیئے گئے اپنے تہلکہ خیز انٹرویو میں کہا ہے کہ میرے سمیت آصف زرداری اور نواز شریف نے جیلیں کاٹیں، لیکن عمران خان ایک رات بھی جیل نہیں کاٹ سکے گا، یہ اب گیا۔ رہائی کے بعد سلیم صافی کو خصوصی انٹرویو میں محسن بیگ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
لانگ مارچ: پی ڈی ایم کا 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
جیسے جیسے ووٹ کا دن قریب آئے گا تو سارے ارکان واپس آجائیں گے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
7 منحرف اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں، فواد چوہدری کا دعوی
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی آجائے گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
عثمان بزدار لوٹوں کی دعوتیں کررہے ہیں، عظمی بخاری
مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب آپ کے اپنے ایم پی ایز نے آپکو مستعفی ہونے کے لئے پیر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ صرف دو دن باقی ہیں اور چلے ہیں ہمیں دھمکیاں دینے۔عثمان بزدار پنجاب کے 5 لوٹوں سے ملاقاتیں کریں وہ جائز۔اپوزیشن کے لوگ پی مزید پڑھیں
نصاب میں ٹریفک قوانین کو شامل کرنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میںجمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سکولوں کے نصاب میں ٹریفک قوانین کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے یہ ایوان سمجھتا ہے صوبے میں بڑھتے ہوئے حادثات ٹریفک قوانین سے لاعلمی کا نتیجہ مزید پڑھیں