بابر اعظم کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ نہ جیت سکے، آسٹریلین کوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈانلڈ نے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے اور خاص طور پر بابراعظم نے شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے ہمیں جیتنے نہیں دیا، کراچی ٹیسٹ کے 5 ویں روز بہت مواقع ملے لیکن ان سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ انہوں مزید پڑھیں

برج ٹائون ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلی اننگز 507 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی

برج ٹائون (جسارت نیوز):جو روٹ اور بین ا سٹوکس کی شاندار سنچریوں کی بدولت انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی اپنی پہلی اننگز 507 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، جوروٹ 153،بین اسٹوکس 120 اور لارنس 91 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، ویسٹ انڈیز نے میچ کے دوسرے مزید پڑھیں

پی سی بی کا لاہور ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی سی بی نے پاک آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خصوصی طور پر پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بطور مہمان بلایا جائے گا۔پی سی بی کی جانب سے مزید پڑھیں

جنگ کا 22 واں دن، روس کا طیارہ ساز تنصیب پر حملہ

یوکرین پر حملوں کے 22 ویں دن  روس نے لیویو میں طیارہ ساز تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔ لیویو بلدیہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "روسی میزائل، لیویو ائیر پورٹ  کے قریب واقع، طیارہ ساز تنصیب پر گرے ۔ حملے میں تنصیب کے مرکز میں واقع عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں

امریکہ: بس پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک بس پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلوریڈا  کی براورڈ بلدیہ سے پولیس حکام کے مطابق  فورٹ لاڈل کے جوار میں بس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں بس دیگر گاڑیوں کے ساتھ ٹکرا گئی۔ بس میں سوار ایک شخص موقع پر مزید پڑھیں

18 مارچ فتح چناق قلعے پر ترک وزارت دفاع کا ویڈیو پیغام

قومی وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کے پیج پر  بحری فتح چناق قلعے کی  107 ویں  سالانہ یاد کی مناسبت سے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔ شہدا چناق قلعے کے لیے قلم بند کردہ  ’’ٹہرو مسافر، انجانے میں  پاؤں رکھنے والی یہ سر زمین  ایک دور  کے غرقاب ہونے والی زمین ہے۔  ذرا جھکو مزید پڑھیں

ایم این ایز اور اتحادیوں کی ناراضگی بارے جان بوجھ کر اندھیرے میں رکھا گیا، حکومتی کیمپ میں احساس بڑھنے لگا

حکومتی کیمپ میں یہ احساس بڑھتا جا رہا ہے کہ انہیں ان کے اپنے ہی سپاہیوں کے ہاتھوں بے دخل کر دیا گیا ہے۔ خان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ان سویلین جاسوسوں نے جان بوجھ کر حکومت کو اپوزیشن کے ایم این ایز کی تعداد اور اتحادیوں کی ناراضگی کے بارے میں اندھیرے مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان میں امدادی کام جاری رکھنے کا خیرمقدم

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نارروے نے افغانستان کے لیے خصوصی مشین UNAMA کی ایک سال مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر اولاف شولز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روس کے کریملن پیلس سےجاری کردہ  تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ پوتن  نے شولز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اجلاس میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر مزید پڑھیں

لاہور میں ”وزیراعظم شہباز شریف” کے بینر لگ گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایسے بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں، جن پر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ان بینرز پر ”وقت کی مجبوری، شہباز شریف ضروری” کے نعرے درج ہیں۔ لاہور میں ق لیگ کے بعد ن لیگ والے نے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں