لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیرترین نے ملکی سیاسی صورت حال اور پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے اہم پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔ جہانگیر ترین گروپ کی جانب سےحکومتی ایما پر سندھ ہاؤس کا گھیراو اور توڑ پھوڑ پر تشویش کا اظہار اور سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے کی مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
تحریک عدم اعتماد ،سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیکریٹری قومی اسمبلی نے ارکان کو نوٹس جاری کردیا۔ اس نوٹس میں انھیں آگاہ کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 95کے تحت عدم اعتماد کی قرار داد جمع کرائی گئی ہے،انھیں اس کی کاپی بھی بھیجی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن نے مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ترکی کو ایوارڈ
وزیر صحت فخر الدین قوجہ کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر ہنس کلوگ نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کا مقابلہ کرنے میں ترکی کی کامیابی پر ایوارڈ پیش کیا ہے ۔ وزیر صحت قوجہ نے وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون مزید پڑھیں
امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا، "دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو ‘انکل سام سے آرڈر نہیں لینا چاہتے ہیں۔ براڈکاسٹر رشیا ٹوڈے کو انٹرویو میں لاوروف کی تنقید کا مرکز امریکہ تھا۔ لاوروف نے کہا کہ مزید پڑھیں
لیبیا کے قریب کشتی ڈوب گئی‘ 70مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت نے لیبیا کے ساحل کے قریبی سمندر میں 70مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ گہ اس سے قبل 27فروری اور 12مارچ کو کشتی ڈوبنے کے 2مختلف واقعات میں 22افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو مزید پڑھیں
بھارتی گجرات میں بھگوت گیتا نصاب کا لازمی حصہ قرار
گاندھی نگر (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں ہندوؤں کی مذہبی کتاب بھگوت گیتا کو نصاب کا حصہ بنادیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر تعلیم جیتو واگھانی نے اسمبلی میں اعلان کیا کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں چھٹی سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کے مزید پڑھیں
برطانیہ: 800ملازمین کی برطرفی پر نجی کمپنی کے خلاف احتجاج
لندن: برطانیہ میں 800ملازمین کی برطرفی کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں دبئی کی ملکیت پی اینڈ او فیریز نامی کمپنی کی جانب سے 800ملازمین کی برطرفی پر احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کمپنی نے ملازمین کو ایک وڈیو پیغام کے ذریعے اچانک برطرف کرنے کی خبر دی مزید پڑھیں
سیاست بند گلی میں داخل ہوگئی ،حکومت و اپوزیشن رویوں پر نظر ثانی کریں،سراج الحق
لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملکی سیاست بند گلی میں داخل ہو گئی، حکومت اور اپوزیشن کو اپنے رویوں پر نظرثانی کرنا ہو گی۔ گھروں پر حملے، چاردیواری کے تقدس کی پامالی اسلامی کلچر ہے نہ سیاسی و جمہوری ۔ ملک جلائو گھیرائو کی سیاست کا متحمل نہیں مزید پڑھیں
وزیراعظم نے منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کی ٹھان لی،ڈٹ کر مقابلے کا امکان
اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے منحرف ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کی ٹھان لی اور ڈٹ کر مقابلے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔عمران خان نے منحرف اراکین کے خلاف سیکرٹری جنرل عامر کیانی مزید پڑھیں
سندھ ہائوس پر پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کا دھاوا گیٹ توڑدیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے کارکنان سندھ ہاؤس کا گیٹ توڑنے کے بعداندرداخل ہورہے ہیں اسلام آباد(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان نے جمعہ کی شام اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پر دھاوابول کرمرکزی دروازہ توڑاور اندر داخل ہوکر ہنگامہ آرائی کی۔ مشتعل کارکنان کے ساتھ کراچی سے منتخب پی ٹی آئی مزید پڑھیں