لیما: پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ پر بنے گھر غائب ہوگئے ہیں لیما(انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 80مکانات تباہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران 8افراد کو بچا لیا گیا ،جب کہ لاپتا 15 افراد کی تلاش جاری ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ پیرو کے شمالی علاقے لا مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
سوڈان: اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر احتجاج
خرطوم : سوڈانی شہری مہنگائی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت خرطوم میں مہنگائی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین خرطوم میں صدارتی محل کے قریب جمع ہوئے اور اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے پر سخت احتجاج کیا۔ گزشتہ ہفتے مقامی کرنسی مزید پڑھیں
امریکہ: چین نے روس کی مدد کی تو اسے بھاری بدل ادا کرنا پڑے گا
امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ہم روس۔ یوکرین جنگ میں چین کی حیثیت کے بارے میں کوئی رائے ظاہر نہیں کریں گے تاہم ہم نے اس بارے میں اپنے پیغامات چینی فریق کو واضح شکل میں پہنچا دئیے ہیں۔ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ "امریکی وفد مزید پڑھیں
کووِڈ۔19 کا شکار ہونے والے بچوں میں ذیابیطس کا خطرہ
سائنس دانوں کے مطابق کورونا وائرس بچوں میں ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ امریکہ بیماریوں پر قابو اور سدّباب مرکز CDC کے ماہرین نے مارچ 2020 سے جون 2021 کے دوران کووِڈ۔19 کے ذیابیطس پر اثرات کی تحقیق کی ہے۔ ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ کووِڈ۔19 میں مبتلا ہونے والے بچوں میں مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی مہاجرین کی صحت اور دیکھ بھال پر ترکی کی تعریفیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ، ڈاکٹر ہانس کلوگ نے مہاجرین کی صحت پر ترکی کی تعریف کی ہے۔ کلوگ نے وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے استنبول میں منعقدہ یورپی ریجن مائیگریشن اینڈ ہیلتھ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مہاجرین کے حقوق اور صحت میں ترکی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی دنگل میں شکست اپوزیشن کو ہی ہوگی، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعرات کے روزوزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے بتایا کہ ملک میں لڑکیوں کے اسکولز اگلے ہفتے سے کھول دیے جائیں گے۔وزارت تعلیم کے ترجمان نے کہا کہ تمام اسکولز لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے کھولے مزید پڑھیں
حکومت اپوزیشن بیک ڈور رابطے ، او آئی سی اجلاس تک کشیدگی کم کرنے پر اتفاق
اسلا م آباد( نمائندہ جسارت) ملک میں سیاسی کشیدگی او آئی سی اجلاس تک کم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے او آئی سی تک ملک میں کوئی بڑی سیاسی سرگرمی نہیں ہوگی، اگر ضرورت ہوئی تو پی ڈی ایم کا لانگ مارچ او آئی سے کے اجلاس کے بعد اسلام آباد آئے گا یہ فیصلہ مزید پڑھیں
چور اور ڈاکو مفادات کیلیے شیرو شکر ہورہے ہیں ، امیر العظیم
لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم منصورہ میں تحقیقی تربیت گاہ کے شرکاءسے خطا ب کررہے ہیں، مولانا عبدالمالک ، حافظ محمد ادریس، حافظ ساجد انور بھی موجود ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور، ڈاکو کہنے والے سیاست دان مفادا ت کے لیے مزید پڑھیں