کسی بھی صورت خرید و فروخت کے سامنے نہیں جھکوں گا ، سازش کا مقابلہ کروں گا ، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ ال خلیفہ ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت+آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں پیپلزپارٹی کے سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی اراکین کی موجودگی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عوام میرے ساتھ مزید پڑھیں

غیر معمولی کھیل پیش کرکے مہمان ٹیم کو مشکلات میں ڈالا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی مداح ہوں، بابراعظم اور عبداللہ شفیق نے غیر معمولی کھیل پیش کرکے آسٹریلیا کے ہاتھوں سے میچ چھینا، آسٹریلیا اور پاکستان دونوں نے معیاری کرکٹ کھیلی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ٹیسٹ میں بابر کی شاندار مزید پڑھیں

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کیلیے قومی اسکواڈز میں آصف آفریدی ، حارث شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی اسکواڈ مزید پڑھیں

رمیز راجاکا کراچی ٹیسٹ میں ٹیم کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہترین ٹیسٹ سے شائقین لطف اندوز ہوئے اور ٹیسٹ میچ کی خوبصورتی نظر آئی، بابر اعظم نے پریشر میں اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کاحکومتِ ترکی کی جانب سے مکمل حمایت پر صدر ایردوان سے اظہار تشکر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے صدر رجب طیب ایردوان  انہیں فون کرنے اور ان کی حمایت کرنے پر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے نئے ویڈیو پیغام میں ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ  ان  پہلی  ترجیح یوکرین کی ریاست کا تحفظ کرنا ہے ، مذاکرات میں میری ترجیحات بالکل واضح ہیں۔ جنگ کا مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

سرحدوں کے دفاع کے لئے افواج زمانہ امن میں مشقیں کرتے ہیں تاکہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہا جائے ۔ ۲۰۲۱ میں کورونا کے باوجود پاک بحریہ نےکامیاب امن مشقوں کا انعقاد کیا جس میں ۴۵ ممالک نے حصہ لیا۔ ان عسکری مشقوں کا مقصد سمندروں کی حفاظت اور مشترکہ سیکورٹی مزید پڑھیں

ان کی ایسی کی تیسی، قومی حکومت کسی صورت نہیں بننے دیں گے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی دنگل میں شکست اپوزیشن کو ہی ہوگی۔ حالات کو اتنا آگے نہ لے کر جائیں کہ تصادم کی طرف بڑھ جائیں، ورنہ جھاڑو پھر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ضمیر بیچنے والے اپنے حلقوں میں جائیں تو ان کا منہ مزید پڑھیں

شہباز گل نے لائیو پروگرام میں ڈاکٹر رمیش کمار کو ”دلا” کہہ دیا

جب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی ہے۔ حکومتی مشیروں اور وزیروں کی بوکھلاہٹ اور غصہ صاف نظر آ رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال ڈاکٹر شہباز گل ہیں، جنہوں نے ایک لائیو پروگرام میں ڈاکٹر رمیش کمار کو ”دلا” کہہ دیا۔ Shehbaz Gill just called Ramesh Kumar ‘dalla’ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے پیوٹن کو “جنگی مجرم” قرار دیدیا، روس کا شدید ردعمل

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ایک تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے غیررسمی جوابات میں امریکی صدر نے کہا وہ سمجھتے ہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ یہ ایک طویل اور مشکل جنگ ہو سکتی ہے لیکن امریکی عوام مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب سے متعلق عدالتی فیصلہ، مسلمانوں کی احتجاجی ہڑتال

نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی مسلم تنظیموں نے ریاستی تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کے لیے 17 مارچ جمعرات کو پوری ریاست میں ہڑتال کی جو اپیل کی، جس کا بیشتر مسلم اکثریتی علاقوں میں کافی اثر پڑا۔ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ دارالحکومت مزید پڑھیں