ایک دوسرے کو چورڈاکو کہنے والے ذاتی مفادات کیلئے متحد ہورہے ہیں، مولانا عبدالحق

کوئٹہ:امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہےکہ سیاست کو کاروبارمفادات تعصبات ونفرت بنانے والے قوم کے خیر خواہ نہیں، ایک دوسرے کو چورڈاکو کہنے والے ذاتی مفادات کیلئے متحد ہورہے ہیں، وزراء کی منڈیاں لگ گئی ،لوٹوں کی ضمیروں کی خرید وفروخت کامینابازارلگ گیا۔ مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہا کہ عوام کے مزید پڑھیں

“جماعت اسلامی ہی موجودہ سیاسی بھونچال میں عوامی حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے”

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 20مارچ کو مزار قائد سے تاریخی حقوق کراچی کارواں نکالا جائے گا، جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو موجودہ سیاسی بھونچال میں عوامی حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے۔ حافط نعیم الرحمن  کا کہنا تھا کہ  کراچی سے مینڈیٹ لینے والی پارٹیاں ذاتی مفادات مزید پڑھیں

شمالی شام:ترک فوج کی بر وقت کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال  آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے  کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے تین دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق،  دہشت گردوں کے گرد گھیرا مسلسل تنگ کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے پر تخریب کاری کا منصوبہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی بطور وزیراعلیٰ قبول نہیں، علیم خان نے اعلیٰ قیادت کو واضح پیغام پہنچا دیا

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان نے وفاقی وزرا اور اعلیٰ قیادت کو واضح پیغام دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پرویز الٰہی بطور وزیراعلیٰ قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کی سیاسی ملاقتیں جاری ہے ، ذرائع نے مزید پڑھیں

ڈرامہ ریٹنگ کیلئے خواتین کو تھپڑ مارنے کا تصور ختم کرنا چاہیے: ثمینہ پیرزادہ

سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین پر بڑھتے تشدد کے خلاف پھٹ پڑیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ڈرامے کا ایک ویڈیو کلپ زیر گردش ہے جس میں شوہر بیوی پر ماں کے سامنے ہاتھ اٹھاتا ہے جس پر ماں کچھ نہیں بولتی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جے 10 سی طیارے اتنے اہم کیوں ہیں؟

پاکستان نے چین سے نہ صرف جے10 سی طیارے خریدے ہیں بلکہ جے ایف 17 تھنڈر کی طرح اس طیارے پر بھی پاکستان اور چین ملک مل کر کام کریں گے۔ دنیا میں سیاسی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔ صرف 2 سال کے عرصے میں سابق سوویت یونین سے الگ ہونے والی ریاستوں میں مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خطرہ، کوئٹہ میں تعلیمی ادارے 2 روز کے لئے بند، سیکورٹی سخت

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 روز کے لئے بند کردئیے گئے، جبکہ آج اور کل ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کیے گئے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے انتخاب، تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیر اعظم کا انتخاب، تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی کے قوانین کے تحت ہوتا ہے، وزیر اعظم کے انتخاب، تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے دوران فلور کراسنگ اور ہارس ٹریڈنگ پر الیکشن کمیشن نے وضاحت مزید پڑھیں

جاپان: 7،4 کی شدت سے زلزلہ، 4 افراد ہلاک

جاپان کے شمال مشرقی علاقے ٹوہوکو میں کل 7،4 کی شدت سے محسوس کئے گئے زلزلے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک کے شمال مشرقی صوبوں میاگی اور فوکوشیما کے کھُلے سمندر میں کل مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 36 منٹ پر 7،4 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ زلزلے کی مزید پڑھیں