الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے دوران سوات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعلیٰ محمود خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) سوات کی جانب سے جاری نوٹس میں مزید پڑھیں
زمرہ:
سپریم کورٹ بار نے تحریکِ عدم اعتماد کے دن تصادم روکنے کیلئے درخواست دائر کردی
سپریم کورٹ بار نے تحریکِ عدم اعتماد کے دن سیاسی جماعتوں کے درمیان ممکنہ تصادم کو روکنے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد احسن بھون نے یہ درخواست عدالتِ عظمیٰ میں دائر کی ہے۔ درخواست میں کسے فریق بنایا گیا؟ درخواست مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ واٹس ایپ فونٹ کا سائز بھی بدل سکتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
انتہا پسند ہندوؤں کا مزید بھارتی ریاستوں میں کلاس رومز میں حجاب پہننے پر پابندی کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکش ایئرلائنز (THY) کا یوکرین، مالدووا، روستوف اور سوچی کے لیے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان
ترکش ایئرلائنز (THY) نے یوکرین، مالدووا، روستوف اور سوچی کے لیے 10 اپریل تک اور بیلاروس کے لیے پروازیں 31 مارچ تک منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔ ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکش ایئرلائنز نے یوکرین، مالڈووا، روستوف، سوچی سے 10 اپریل 2022 تک مزید پڑھیں
ترکی: وزیر دفاع حلوصی آقار نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار، نیٹو وزرائے دفاع کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع، نیٹو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ہیں۔ ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ترکی کے نیٹو کے لئے مستقل نمائندے اور سفیر باسط اوزترک اور دیگر حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔ حلوصی آقار نے نیٹو مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول29
ترکی کا ناشتہ دنیا میں کہیں بھی دن شروع کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ ترک ناشتہ آپ کو تمام توانائی فراہم کرتا ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے۔ اور یہ صحت مند طریقے سے کرتا ہے، تاکہ آپ اپنا دماغ نہ کھویں! ترکی کا ناشتہ بہت متنوع ہے، اس لیے ہر کوئی اپنی مرضی مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت میں یوکرین روس جنگ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں صدر ایردوان نے کہا کہ وہ روس مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینا، کیا ایف سی آر کے کالے قانون کی واپسی ہے؟
خیبرپختونخوا حکومت نے ضم شدہ قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم شمالی اور جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنرز کو ان کے دائرہ اختیار کے علاقوں کے لیے جسٹس آف پیس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قبائلی اضلاع کے نیم بندوبستی علاقوں کو دیکھنے والے ڈپٹی کمشنرز کو بھی ان مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ: ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو بلاک کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا اور کہا ٹک ٹاک ایک عالمی ایپ ہے دنیا سے کٹ بھی نہیں سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس قیصررشیداورجسٹس عبدالشکور نے کی۔ مزید پڑھیں