تحریک عدم اعتماد میں ہار ہو یا جیت، فائدہ عمران خان کا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں حکومت جیتے یا ہارے فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا، کیونکہ اس وقت عمران خان کو عوام میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوچکی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی کے 21 ایم این ایز اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 21 ایم این ایز اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے 21 ایم این ایز نے ہمیں کہا کہ ہم پریس مزید پڑھیں

اگلی حکومت ہفتہ دس دن میں آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ہفتہ دس دن میں آ رہی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس ملک کی بہتری کے لیے ہم ہرسیاسی جماعت جس کے پاس مینڈیٹ ہے بات مزید پڑھیں

روس پراب تک مختلف ممالک کی جانب سے 6,400 مختلف شعبوں میں پابدیاں عائد

یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا کے سب سے زیادہ پابندیوں والے ملک کی حیثیت اختیار کرنے والے ملک  روس کے  خلاف پابندیوں کی تعداد 6,400 ہو گئی ہے۔ ہر روز ہی روس  کے خلاف مسلسل پابندیوں میں اضافہ ہو رہا ہے  اور زیادہ تر یہ پابندیاں فنانس ، انرجی، مواصلات اور تجارتی  شعبوں مزید پڑھیں

امپائر عمران کیساتھ ہے ، معاملات افہام و تفہیم سے حل نہ ہوئے تودمادم مست قلندر ہوگا ، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید میڈیا نمائندوںسے گفتگو کررہے ہیں   لاہور (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں ،میں جن کو جانتا ہوں ان کو پاکستان کی فکر ہے ،وہ سمجھارہے ہیں کہ اپنے معاملے باہمی افہام و تفہیم سے حل کریں، وہ جمہوریت مزید پڑھیں

چلڈرن اسپتال کی بندش ، جماعت اسلامی اور عملے کا شدید احتجاج

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سندھ چلڈرن اسپتال شادمان ٹائون کی بندش کیخلاف اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں   کراچی(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میںقائم 2500 بچوںکو روزانہ علاج کی سہولت فراہم کرنے والا اسپتال سندھ حکومت کی نا اہلی مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ بند

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد نبوی میں 12سال سے کم عمربچوں کے داخل ہونے پرعارضی طورپرپابندی عائد کردی گئی۔ انتظامیہ نے عارضی پابندی کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی وڈیوز میں بچوں کومسجد نبوی میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے مسجد نبوی کا تقدس برقرار نہ رکھنے مزید پڑھیں

مراکشی ائر لائن اوراسرائیلی فضائی کمپنی میں معاہدہ

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکشی ائر لائن اوراسرائیلی فضائی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،جس کے تحت کاسا بلانکا اور تل ابیب کے درمیان فضائی رابطے پر کوڈ شیئرنگ کے سمجھوتے پر دستخط کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مراکش کی رائل ائر ماروککی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ فریقین کے درمیان مزید پڑھیں