: چین میں کورونا کے باعث مخدوش حالات کے تناظر میں ڈرون کو طبی امداد کے لیے تیاری کیا جارہا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار ٹھپ ہونے لگے ۔ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کے اعلان کے بعد کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے چین مزید پڑھیں
زمرہ:
گیس کی فراہمی پر وفاق، سندھ معاہدے کی تفصیلات طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے وفاق اور سندھ کے درمیان گیس کی فراہمی سے متعلق ہونے والے معاہدے کی تفصیلات طلب کرلیں۔ گزشتہ روز عدالت میں سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ سندھ سے نکلنے والی گیس میں سے 15 فیصد کم مزید پڑھیں
عمران خان ڈی چوک آئیں تو اعمال نامہ ساتھ لائیں‘ مریم اورنگزیب
اسلام آباد ( آن لائن ) ترجمان(ن)لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 7 سال میں ایک بھی دستاویز الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرایا گیا، عمران خان ڈی چوک پر اپنا اعمال نامہ لے کر آئیں،اسٹیٹ بینک کا پورا ریکارڈ پبلک کیا جائے، صادق اور امین کا ڈھونگ رچانے والے جلد ملک سے بھاگیں مزید پڑھیں
ارکان کو دھمکانے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں،شاہ محمود
اسلام آباد/ اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک+ اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگراپوزیشن کے نمبرزپورے ہیں تودھرنوں کی کیا ضرورت ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کہتی ہے کہ ہمارے پاس نمبرزپورے ہیں۔اگرنمبرز پورے ہیں تواسلام آباد میں دھرنوں کی کیا ضرورت ہے۔ ارکان کودھمکی دینے مزید پڑھیں
سندھ،لمپی اسکن سے 25 ہزار سے زائد جانور متاثر ڈریپ کی ویکسین درآمد کرنے کی منظوری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں جانوروں میں جلدی بیماری کا پھیلا ئو رک نہ سکا‘ لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ جانوروں میں شرح اموات بھی ڈھائی فیصد ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق لمپی اسکن بیماری سے متاثرہ جانوروں کی بڑی تعداد کراچی میں موجود ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
سندھ کالج گیمز :نیشنل کالج ایوننگ نے میدان مار لیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چوتھے سندھ کالج گیمز کے سلسلے میں منعقدہ انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیشنل کالج ایوننگ نے میدان مار لیا جبکہ ایس آر ای مجید نے دوسری اور عائشہ باوانی ایوننگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر منعقدہ انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 100میٹرز میں مزید پڑھیں
کینڈی لینڈ فٹبال لیگ غریب شاہ یونین کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کینڈی لینڈ کمپنی پرائیوٹ لمیٹڈ کے تعاون سے کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں جاری کینڈی لینڈ فٹبال لیگ میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد غریب شاہ یونین نے کینڈی لینڈ پینتھر کو2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیدی۔کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںکینڈی لینڈ پینتھرکے مد مزید پڑھیں
چوتھا یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ بلیک ٹائیگر ٹیم نے جیت لیا
یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو مہمان خصوصی علی مردان شاہ اور عبدالکریم بلیدی ٹرافی دیتے ہوئے بدین(رپورٹ: محمد علی بلیدی)جے آئی یوتھ فورتھ ایڈیپینڈنس کپ 2022 بدین کی جانب سے چوتھا یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ بلیک ٹائیگر ٹیم نے جیت لیا جبکہ جیلانی بادشاہ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
یمن: ایک لاکھ 61 ہزارافراد کو قحط سالی کا سامنا
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی درجن بھر سے زیادہ ایجنسیوں اور بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ یمن میں 2022 کے دوسرے نصف حصے میں ایک لاکھ61 ہزار افراد کو قحط سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اندازہ موجودہ اعداد و شمار سے پانچ گنا زیادہ ہےاور امدادی مزید پڑھیں
مائکرو چپس کی کمی: ٹویوٹا گاڑیوں کی پیدوار میں کٹوتی کا اعلان
ویب ڈیسک — ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نےمنگل کو کہا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹر چپس کی کمی کی وجہ سے مارچ کی اضافی پیدوار میں کٹوتی کررہا ہے۔ جاپانی کار ساز کمپنی نے یہ اعلان پیدوار میں اپریل تا جون سہ ماہی میں اپنے ہدف میں بیس فیصد کمی کرنے کے اعلان کے چند ہی مزید پڑھیں