دعوی کیا گیا ہے کہ روس یوکرین کے خیرسون نامی علاقے میں کریمیا،لوہانسک اور دونیسک کی طرز پر عومای ریفرنڈم کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق، روس کے زیر قبضہ خیرسون ،میلیتوپول اور بردائنسک نامی شہروں میں چند روز کے دوران متعدد مظاہرے کیے گئے، جبکہ امکان ہے کہ روس کریمیا،لوہانسک مزید پڑھیں
زمرہ:
سردار عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں
سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ترین گروپ سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مسلم مزید پڑھیں
بلوچستان: سبی میں آئی ای ڈی بم دھماکے میں ایف سی کے 4 اہلکار شہید، 8 زخمی
@2021 – All Right Reserved. Designed
23 سے 30 مارچ تک پورا ہفتہ بڑا زوردار اور جوڈو کراٹے کی سیاست والا ہوگا، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
مکڈونلڈز کی بندش کے خلاف روسی شہری کا خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج
ماسکو: مشہور غیرملکی فوڈ چین مکڈونلڈز سمیت غیر ملکی کمپنیوں کے ایک گروپ کی جانب سے یوکرین میں فوجی آپریشن کے ردعمل میں روس میں اپنی سروسز معطل کیے جانے کے بعد مقامی شہریوں کی طرف سے احتجاج دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے روسی غیرملکی فاسٹ فوڈ بالخصوص مکڈونلڈ کے رسیا ہیں۔مکڈونلڈ کی سروسز مزید پڑھیں
سہون ،بااثرافراد نے قبضے ختم کرانے والے افسر کو معطل کرادیا
سہون (نمائندہ جسارت ) محکمہ جنگلات کے صوبائی سیکرٹری بدر جمال میندھرو کا کمال نظر آگیا ہے، قبضے ہٹانے کیلیے آپریشن کرنے والا افسر معطل کردیا ہے، کچھ روز قبل ڈویژنل فاریسٹ افسر حیدرآباد اور دادو ثنااللہ بلیدی نے سہون کے قریب کندا جنگل میں محکمہ جنگلا ت کی زمین سے قبضے ہٹانے کیلیے آپریشن مزید پڑھیں
منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،اسمگلنگ ناکام بنادی گئی،قنبر علی خان
قنبر علی خان(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی ضلع قنبر شہدادکوٹ بشیر احمدبروہی کی سخت ہدایات پر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر بین الصوبائی گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
تلہار الزہرہ اکیڈمی کے 14 مستحقین جوڑوں کی اجتماعی شادی
تلہار (نمائندہ جسارت ) 14 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور غریب والدین کی بیٹیاں اپنے پیا گھر سدھار گئیں، تقریب میں شہر کی نمائندہ شخصیات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق الزہرا اکیڈمی کراچی کی طرف سے ضلع بدین کے زیر اہتمام تلہار کے مقامی شادی ہال میں مستحق مزید پڑھیں
امریکہ: سلیکون ویلی کے سب سے بڑے فراڈ کی کہانی
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کی بائیو ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی ’تھیرانوس‘ کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر الزبتھ ہومز پر مقدمے کی کارروائی جنوری میں ختم ہونے کے بعد منگل سے کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر پاکستانی نژاد رمیش بلوانی کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ رمیش بلوانی عرف سنی مزید پڑھیں
نیٹو اتحادی کمان کے سربراہ کا دورہ انقرہ،جنرل گولیر سے ملاقات
ترک مسلح افواج کے سربراہ یشار گولیر نے نیٹو کی اتحادی کمان کے سربراہ جنرل فلپ لاوین سے ملاقات کی۔ انقرہ پہنچے پر جنرل لاوین اور ان کے ہمراہی وفد کےلیے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ایک سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے بعد جنرل گولیر اور جنرل لاوین نے ملاقات کی جس میں نیٹو کے مزید پڑھیں