فرانس میں کورونا پابندیاں ختم ‘ چین میں لاک ڈاؤن نافذ

  پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں نافذ زیادہ تر پابندیاں ختم کر دی،جس کے بعد اب ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ وہ لوگ بھی اب ریستورانوں، اسٹیڈیم اور دیگر جگہوں پر جا سکیں گے جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کرائی۔ فرانس میں صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 179.50روپے ہو گئی

کراچی/ نیویارک (اسٹاف رپورٹر+ اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ڈالر پاکستانی روپے کی قدر کو گراتا ہوا 179 روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں45 پیسے کا اضافہ مزید پڑھیں

جرمنی: ہوائی اڈوں کے عملے کی ہڑتال 600پروازیں تاخیر کا شکار

برلن: جرمنی کے کولون بون ہوائی اڈے پر عملہ ہڑتال کے دوران بینر اٹھائے احتجاج کررہا ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے فضائی اڈوں پر تعینات سیکورٹی عملے کی ہڑتال کے باعث 600سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ مزدور یونین ویرڈی کے مطابق یہ ہڑتال تنخواہوں میں اضافے کے لیے کی گئی ہے۔ ہڑتال کے دوران مزید پڑھیں

سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی

سبی: بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی مزید پڑھیں

افغانستان کا معاشی بحران جنگ سے زیادہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں لڑائی سے ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں انسانی اور معاشی مسائل کے باعث زیادہ جانیں جانے کا خدشہ ہے۔ مشیل بیچلیٹ نے حال ہی میں افغان دارالحکومت کابل کاایک روزہ دورہ کیا اور یہ مزید پڑھیں

روسی جارحیت؛ جرمنی کا امریکہ سے ایف۔35 لڑاکا طیارے خریدنے پر غور، ذرائع

ویب ڈیسک —  جرمنی، ایف۔35 لڑاکا جیٹ طیارے خریدے گا، امریکی فرم لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ یہ طیارے اس کے پرانے ٹورنیڈو ائیر کرافٹ کی جگہ لیں گے۔ دو جرمن حکومتی ذرائع نے یہ خبر دی ہے،جن میں ایک کا کہنا ہے کہ برلن 35 سٹلیتھ جیٹ طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جرمن مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر بدھ کو امریکی کانگریس سے ورچوئل خطاب کریں گے

واشنگٹن ڈی سی —  یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی امریکی کانگریس سے اس ہفتے ورچوئل خطاب کریں گے۔ ان کا یہ خطاب ایسے موقع پر ہو گا جب روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ واشنگٹن میں برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریسی رہنماؤں نے اعلان کیاہے کہ زیلنسکی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہتے ہیں،سعد رفیق

لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ(ن)کے نائب صدر اورسابق وزیر ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ فیصلے بالکل قریب ہیں ،عمران خان کو جانا ہوگا،پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی بھاری تعداد عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں سے تنگ ہے اور وہ ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہتے ہیں، تم اپنے ایم مزید پڑھیں