لاہور(نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال سرمایہ داروں اور مفاد پرستوں پر اندھے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ عمران خان نے جسٹس وجیہ الدین صدیقی جیسے دیانت دار لوگوں کو چھوڑ کر لوٹے اور لٹیروں پر انحصار کیا جو انہیں مہنگا پڑ چکا ہے۔ ایک دفعہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ایم کیوایم کا پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: آصف زرداری اور بلاول زرداری سے ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی قیادت ملاقات کررہی ہے اسلام آباد(صبا ح نیوز+آن لائن) ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول اورشریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ایم کیوایم کے وفد نے مزید پڑھیں
امن اور تجارت کے فروغ کیلئے عالمی کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے،عبدالرزاق دائود
کراچی: وفاقی مشیر تجارت عبدالرزاق دائود سی پیک انڈسٹریل کارپوریشن بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ عالمی کشیدگی کو ختم ہونا چاہیے تاکہ امن اور تجارت فروغ پا سکے۔وفاقی سرمایہ کاری بورڈ کی سی پیک پر سالانہ انڈسٹریل کوآپریشن کانفرنس کا انعقاد مزید پڑھیں
ہوم گرائونڈ پرپاکستان کا آسڑیلیا کے خلاف چوتھا سب سے کم اسکور
کراچی میں پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسڑیلیا نے اپنی پہلی اننگ میں189 اوور میں9 وکٹ پر556 رنز بناکر ڈکلیر کی جو کراچی میں کسی غیر ملکی ٹیم کو دوسرا سب سے زیادہ اور کل ملاکر5واں سب سے زیادہ اسکور تھا۔اس میدان پر سب سے زیادہ اسکور کرنے مزید پڑھیں
شہید قمر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ، قذافی گرین اور شہزاد محمدن کا جیت سے آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود آباد محمدن فٹبال کلب کے زیر اہتمام ریبان ایف سی اور عبدل ایف سی کے تعاون سے پہلا آل کراچی شہید قمر شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ محمود آباد فٹبال گرائونڈ ، گرین بیلٹ میں شروع ہوگیا جس میں کراچی کی 128 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ روزانہ 2 میچ کھیلے جائیں مزید پڑھیں
پاکستان میں کوچنگ کرنے کا بہت مزہ آئے گا، شان ٹیٹ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ اور سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ، انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا تاہم وہ والد کے انتقال کے باعث اسکواڈ کو جوائن نہ کرسکے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایران سے ‘خطرہ’، حفاظت پر ماہانہ 20 لاکھ ڈالر اخراجات
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو ا یران سے ‘سنگین اور مصدقہ’ خطرات کے پیشِ نظر 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ماہانہ20 لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ کانگریس میں پیش کی گئی مزید پڑھیں
مذاکرات کا مقصد روسی صدر سے ملاقات کا بندوبست کرنا ہے، یوکرائنی صدر
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک کا وفد روس کے ساتھ سفارتی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ان کے اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے درمیان ملاقات کا بندوبست کیا جا سکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا خودبوکھلاہٹ کاشکار ہے، پی ڈی ایم
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینیوالا خودگھبراہٹ اوربوکھلاہٹ کاشکارہوگیا ہے۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کل تک جس کو ڈاکو قاتل کہتے رہے آج اقتداراورکرسی کی بچاوکیلئے انکے پیر،،پکڑنے در درحاضری دے رہے ہیں، عمران نیازی جس کے پاوں پکڑنے ہیں پکڑلومگر مزید پڑھیں
سہہ فریقی ٹی 20بلائنڈکرکٹ سیریزمیں پاکستان نے بھارت کو 29 رنزسے شکست دیدی
شارجہ : سہہ فریقی ٹی ٹوینٹی بلائنڈکرکٹ سیریزشارجہ میں پاکستان نے بھارت کو 29 رنزسے شکست دیدی۔پاکستان کے 192 رنزکے تعاقب میں بھارتی ٹیم 20 اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر .162 رنزبنا سکی۔ ۔شارجہ. وکٹوریہ اسٹیڈیم شارجہ میں بھارت نے ٹاس جیت کرپہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورزمیں 9 مزید پڑھیں