کونگو میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،60افراد ہلاک

جمہوریہ کونگو میں ایک مال گاڑی پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق،لوا لابا نامی صوبے کے علاقے لوبوڈی سے لوبوم باشی جانے والی ایک مال گاڑی نامعلوم وجہ کی بنا پر پٹری سے اتر گئی۔ اس حادثے میں ساٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی مزید پڑھیں

الطاف حسین کو دہشتگرد قرار دینے پر عامر لیاقت نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

ایم کیو ایم کے سابق سربراہ الطاف حسین کو دہشتگرد قرار دینے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں۔ گزشتہ روز وزیراعظم نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں پاکستان کا سب سے بڑا دہشتگرد بیٹھا ہے جس نے ہزاروں پاکستانیوں کا قتل کیا، مزید پڑھیں

بوکھلاہٹ کا شکار عمران خان گالیاں دینے پر اتر آئے ،بلاول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر صرف اپوزیشن نہیں بلکہ عوام بھی ہمارے ساتھ ہیں‘ تمام جمہوری قوتیں غیر جمہوری شخص کے خلاف اپنا حق استعمال کر رہی ہیں‘ ملک کو جنگل کے قانون کی بنیاد پر نہیں چلایا جا سکتا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

سیاسی بحران سے ملکی معیشت متاثر ہورہی ہے،الطاف میمن

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدلتی سیاسی صورتحال جو اب ایک بحران کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے جس سے ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوگا اور ملکی معیشت جوپہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے مزید مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی جگہ ن لیگ یا پیپلزپارٹی آگئی تو کونسی تبدیلی آجائے گی،سراج الحق

 راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی سراج الحق مری روڈ پر دھرنے کے شر کا سے خطاب کر ر ہے ہیں لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اندازہ ہو گیا ہے کہ اب کرسی بچانے کے لیے ان کے پاس وقت نہیں۔ آج وزیراعظم کے پاس دکھانے کو کوئی کارکردگی مزید پڑھیں

آئین کے تحت سندھ بھر میں بلدیاتی نظام کو یقینی بنایا جائے،حسین محنتی

امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی قباء آڈیٹوریم میں صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر ر ہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ آئین کے آٹیکل 140۔ اے کے مطابق کراچی تا کشمور سندھ میں با اختیار بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک، سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر قرار

لندن (جسارت نیوز)پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔رونالڈو نے یہ کارنامہ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوٹنھم کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کر کے سرانجام دیا اور ان کی ٹیم نے میچ 2 کے مقابلے مزید پڑھیں

شعیب ملک مزید 3سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل رائونڈر شعیب ملک مزید 3سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں۔ شعیب ملک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں رواں سال شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے میں نے کوئی ذہن نہیں بنایا مگر آرام سے مزید 2یا 3سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم مزید پڑھیں

چارسدہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مینارٹی اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

چارسدہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مینارٹی اسپورٹس فیسٹیول کے مقابلوں کے دوران ایتھلیٹس ایکشن میں نظر آرہے ہیں،شائقین کی لطف اندوز ہورہے ہیں چارسدہ(جسارت نیوز)چارسدہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسیحی برادری کیلئے اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل چارسدہ ‘ تنگی اور شبقدر سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری کے مزید پڑھیں