کراچی: شہرقائد میں آج گرمی کے دوران لو کے تھپیڑے چلے، پارہ 39 ڈگری سے تجاوز کرگیا، پیر کو بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں جاری گرمی کی لہر کے اثرات اتوار کو زیادہ شدت سے نمایاں رہے، تیز دھوپ کے ساتھ بلوچستان کی جانب سے گرم مزید پڑھیں
زمرہ:
رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا
کراچی: سندھ سے صوبائی اسمبلی کے 4 اراکین کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین نے بھی کپتان کو خدا حافظ کہنے کیلئے پرتول لیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے مستقبل میں پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
عمران خان اور آرمی چیف کے تعلقات آج بھی پہلے جیسے ہیں، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے تعلقات آج بھی پہلے جیسے اور دونوں میں ہم آہنگی آج بھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں
امریکہ کا یوکرین کومزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان،روس کی برہمی
امریکہ اور روس میں براہ راست تصادم کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکہ نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، روس نے یوکرین کو بھیجی اسلحہ کی کھیپ تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ روس نےامریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیار دینے سے باز رہے، روس نے کہا مزید پڑھیں
این سی او سی کو بند کرنے کیلئے حکومت کا غور و خوص شروع
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر وزیراعظم ڈرے ہوئے نہیں ہیں تو وہ عدم اعتماد کیلئے اجلاس بلائیں، بلاول بھٹو
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوریا کھاد کی فی بوری میں 80 روپے کا اضافہ
مکوآنہ:فیصل آباد میں یوریا کھاد کی فی بوری میں 80 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔قیمت میں اضافہ کے بعد یوریا کھاد کی قیمت 1850 روپے ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں یوریا کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ پاکستان میں حکومت کھاد بنانے والے پلانٹس کو سستی گیس فراہم مزید پڑھیں
کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا،6 سیکنڈز میں50ہزار چھین کر فرار
کراچی:کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کا سلسلہ تھم نہ سکا۔گزشتہ روزصرف 6 سیکنڈز کی واردات میں ڈاکو پچاس ہزار کی لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے۔ سپر ہائی کے قریب پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی، محض چھ سیکنڈز میں کیشئر سے پچاس ہزار روپے چھین لیے گئے۔ واردات کی سی سی ٹی مزید پڑھیں
کمشنر کراچی کی ڈپٹی کمشنرز کو شب برات کے موقع پر شہر میں انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
.کراچی:کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے شہر کے ساتوں اضلاع میں شب برات کے موقع پر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر کے انتظامات مکمل کریں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ ملکر شب برات کے موقع پر مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ،سخت سیکیورٹی سے تماشائیوں کو مشکلات کا سامنا
کراچی:کراچی ٹیسٹ میں سخت سیکیورٹی کی وجہ سے تماشائیوں کو دوسرے روز بھی مشکلات کا سامنا رہا جب کہ مرکزی راستے سے آنے والوں کو 4مقامات پر تلاشی کے مراحل سے گزرنا پڑا۔سیکیورٹی اداروں نے اسٹیڈیم کا انتظام سنبھال رکھا تھا، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کمانڈوز کا خصوصی دستہ بھی موجود تھا،اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں