پاک فضائیہ نے 16ویں شاہ خان اسکی کپ کی ونر ٹرافی اپنے نام کر لی

شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ کے اختتام پر ٹیموں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو اسلام آباد(جسارت نیوز):16ویں شاہ خان اسکی کپ اور نیشنل بائیتھلون چیمپئن شپ 2022 کی تقسیم انعامات کی تقریب پی اے ایف اسکی ریزورٹ، نلتر میں منعقد ہوئی۔ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سید کوثر حسین ڈائریکٹر آپریشنز اینڈ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیار

کراچی —  پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل تاریخی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا۔ پاکستان کی سرزمین پر دونوں ٹیمیں 24 سال بعد مدِمقابل ہوں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز نے اس سیریز کو سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر و کپتان رچی بینواور پاکستان کے سابق مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان، 12 برس بعد لیگ اسپنر کی شمولیت

ویب ڈیسک —  پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا نے ایک تبدیلی کے ساتھ 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم میں 12 برس بعد کسی لیگ اسپنر کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ مچل سوئپسن ہفتے کو پاکستان کے خلاف اپنا ڈیبیو ٹیسٹ کھیلیں گے۔ آخری مزید پڑھیں

بائیڈن۔ ہم یوکیرین کو امریکی فوجی دستے نہیں بھیجیں گے

امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ روس سے براہ راست جنگ کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ صدرجوبائیڈن نے اپنے  بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچاؤ  کے لئے امریکی فوجی یوکرین  روانہ نہیں کیے جائینگے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیلی گیس کی اندرون و بیرون ملک با آسانی ترسیل ممکن ہے، وزیر توانائی و قدرتی وسائل

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز  نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل سے خریدی جانے والی قدرتی گیس کی اندرون و  بیرون ملک آسانی سے ترسیل کر سکتے ہیں۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کی براہ راست نشریات میں حصہ لینے والے دونمیز نے  کہا کہ وہ اگلے ماہ اسرائیل جانے کا ارادہ رکھتے مزید پڑھیں

دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت

دنیا کو لاحق خطرات پر امریکی کانگریس میں سماعت ORIGINAL INTRO امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے دنیا بھر میں امریکہ کو در پیش خطرات کے بارے میں کل منگل کے روز اپنی سالانہ سماعت کی جس میں امریکی انٹیلی جنس اداروں کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو مزید پڑھیں

روس یوکرین میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے؛ امریکہ کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے خبردار کیاہے کہ روس یوکرین میں کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے بدھ کو ان روسی دعوؤں کو بھی مسترد کیا جن میں کہا گیا ہے کہ یوکرین میں غیر قانونی کیمیائی ہتھیار بنانے پر کام ہو رہا تھا۔ رواں ہفتے روس مزید پڑھیں

دولت اسلامیہ کا نیا سربراہ کون ہے؟ 

ویب ڈیسک —  شمال مغربی شام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک چھاپے کے دوران اسلامک اسٹیٹ کے سابق رہنما کے خود کو دھماکے سے اڑالینے کے ایک ماہ بعد اس دہشت گرد گروپ نے کہا ہے کہ ان کا نیا لیڈر آگیاہے۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک بارہ منٹ سےزائدکی مزید پڑھیں