کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن: عثمان خواجہ کی سینچری کی بدولت آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط

ویب ڈیسک —  پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا نے تین وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے پاکستانی نژاد اوپنر عثمان خواجہ 127 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم قومی اسمبلی کے متعدد اراکین سے ملاقاتیں سر انجام دیں گے

تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو روز میں کئی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو دن ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان ہفتہ اور اتوار متعدد مزید پڑھیں

ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں کی ٹیکسی کار اور قیمتی سامان گن پوائنٹ پر چھین لیا

بھائی پھیرو کے ڈاکو لاہور سے ٹیکسی کرایہ پر لیکر بھائی پھیرو لے آئے اور گن پوائنٹ پر لاکھوں کی کار اور قیمتی سامان گن پوائنٹ پر چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چونگی امرسدھو کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور عامر حیات سے ملزمان فیصل،حمزہ اور ناصر نے کرایہ پر ٹیکسی لی اور کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

نمائشی ہاکی میچ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپئین شہباز احمد سینئر مہمان خصوصی

نمائشی ہاکی میچ 31کور آرمی بمقابلہ گوجرہ پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپئین شہباز احمد سینئر مہمان خصوصی گوجرہ :دوستانہ ہاکی میچ 31کور آرمی بمقابلہ گوجرہ جسکے مہمان خصوصی پرائیڈ آف پرفارمنس دنیائے ہاکی کا بڑا نام اولمپئن شہباز احمد سینئر سے پلیئرز کا تعارف کروایا گیااور انہوں نے گوجرہ میں تعمیر ہونے والے یوتھ پلئیر ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر کے بعد حسن علی کا بھی کراچی ٹیسٹ میں ڈانس وائرل

 کراچی: آسٹریلیا کے اوپنر بلےباز ڈیوڈ وارنر کے ڈانس کے بعد پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی کا ڈانس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے سیشن میں حسن علی نے فہیم مزید پڑھیں

ہمیں  امید ہے کہ یوکیرین میں اعتدال پسندی اور عقل غالب آئے گی، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم ایسے غیر قانونی اقدامات کو معاف نہیں کر سکتے جو یوکرین کی خودمختاری کو نظرانداز کرتے ہیں۔ جناب ایردوان نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ترکی بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کا ملک ہے، صدر نے کہا "یوکرین اور روس بحیرہ اسود مزید پڑھیں

روس ۔ یوکیرین جنگ کی تازہ صورتحال پر رپورٹ

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ ماریوپول شہر پر روسی فوج کے حملوں میں 12 دنوں میں 1582 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کولیبا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یوکرین کے ماریوپول کی صورتحال کے بارے میں معلومات شیئر کیں۔ کولیبا نے بتایا کہ روسی فوجی یونٹوں نے شہر کو مزید پڑھیں