پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا، فیصلہ پچ پر ہوگا ، عمران خان

آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ دوسرے ٹیسٹ میچ کے سلسلے میں پریکٹس میں مصروف ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینوقادر ٹرافی “ٹیسٹ سیریز کادوسرا میچ آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا ۔ دوسرے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں،دونوں ٹیموں نے مسلسل دوسرے روز نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

میزائل تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے میزائل پر افسوس کا اظہار کیا جو ’حادثی طور پر‘ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے کہا کہ 9 مارچ کو میزائل پاکستان کے شہر خانیوال کے ضلع میاں چنوں کے علاقے میں گرا، اس واقعے کی وجہ مزید پڑھیں

رشتے سے انکار پر اپنی ہم جماعت طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

 لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ نے رشتے سے انکار پر اپنی ہم جماعت طالبہ کو دھمکیاں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور سے کاشف نامی ملزم کو گرفتار کیا جو اپنی کلاس فیلو سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر دبئی فرار کی کوشش میں گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی فرار ہونے کی کوشش کرنے والے مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق سابق لیگی ایم این اے چوہدری تنویر کی گرفتاری جناح ٹرمینل ایئرپورٹ مزید پڑھیں

میزائل معاملے پر بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا لائحہ عمل دے گا، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر ہونا تشویشناک اور بہت بڑی عالمی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے، بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا اگلا لائحہ عمل ترتیب دے گا۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا مزید پڑھیں

میکسیکو، منشیات فروش گینگ کے درمیان مسلح تصادم

میکسیکو میں منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں گینگ کے 5 ارکان  ہلاک ہو گئے۔ میچو آکان ریاستی پولیس نے اعلان کیا کہ ریاست کے نیوو پارنگاریکیوٹیرو علاقے میں ایک دوسرے پر اجارہ داری قائم کرنے  کی جدوجہد کرنے والے دو گینگ کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے  کہ انہیں جائے وقوعہ سے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کے تحفظات دور ختم کر دئیے، بس چھوٹے چھوٹے معاملات رہ گئے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کے تحفظات کو ختم کر دیا گیا ہے، بس جو چھوٹے موٹے معاملات ہیں وہ بھی ختم کر دیں گے۔ حکومت کے تمام اتحادی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل وزیراعظم پر اعتماد کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان نے اقتدار میں لانے والوں پر بھی اٹیک شروع کردیا، نظر آ رہا جلد فارغ ہونے والے ہیں

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جو وزیراعظم عمران خان کو اقتدار میں لائے، اب انہوں نے ان پر بھی کھلم کھلا اٹیک شروع کر دیا ہے۔ انھیں گذشتہ چند مہینوں سے یہ اندازہ ہو چکا ہے کہ وہ اب جانے والے ہیں۔ نیا دور کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں ملک مزید پڑھیں

گلشن جمال کے رفاہی پلاٹس سے قبضہ ختم کیا جائے، مکینوں کا مطالبہ

کراچی: گلشن جمال ریزیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی ،ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ اور بیس کمانڈر و صدر فیصل کنٹونمنٹ بورڈ سے اپیل کی ہے کہ راشد منہاس روڈ سے ملحقہ اور اسٹیڈیم روڈ سے متصل پاکستان ریلوے ہائوسنگ ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی (PRECHS) جوکہ فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں مزید پڑھیں