فلائنگ آبجیکٹ کا معاملہ: بھارت کوجواب دہ ہونا پڑے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے  کہ فلائنگ آبجیکٹ کے معاملے پربھارت سے وضاحت طلب کی ہے، بھارت کی جانب سے فلائنگ آبجیکٹ آنا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ اس معاملے پربھارت سے وضاحت طلب کی ہے، ہم واقعہ کے اصل محرکات پرغورکررہے ہیں، ابھی چائے ٹھنڈی نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ایک پیج پر آگئے، علیم خان نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی، اس حوالے مزید پڑھیں

(ق) لیگ نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بنانےکی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے وزیر اعظم عمران خان سے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وہ عثمان بزدار کی جگہ چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا اعلان کریں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے

مسلم لیگ (ق) اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ (ق) لیگ نے اپنے سیاسی مستقبل اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کرنے کے لئے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق (ق) لیگ کی اکثریت نے مرکزی اور پنجاب حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ (ق) مزید پڑھیں

خاتون صحافی کا پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کنول شوزب پر انھیں یرغمال بنانے کا الزام

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب نے خاتون صحافی بتول راجپوت کو گھر میں بند کر دیا۔ کنول شوزب نے کہا کہ اگر رہائی چاہتی ہو تو پہلے انٹرویو کی ریکارڈنگ ہمارے حوالے کرو۔ سینئر صحافی حامد میر نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں بتایا ہے کہ انہیں خاتون صحافی کا میسج موصول مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کی جانب میزائل چلانے کا اعتراف

دہلی: بھارت نے پاکستان کی جانب میزائل چلانے کا اعتراف  کرلیا، 9مارچ کو بھارتی نااہلی کی وجہ سے میزائل پاکستانی خطے میں گرا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے 9مارچ کو پاکستان کی جانب میزائل چلانے کا اعتراف کرتے ہوئے  کہا ہے کہ مینٹننس کی خرابی کے باعث میزائل فائر ہوگیاتھا۔ میڈیا مزید پڑھیں

روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو ردکردیا

ماسکو: روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو رد کردیا۔ برطانوی  خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ انہیں نہیں لگتاکہ یوکرین کا تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوگا۔ تاہم انہوں نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا کہ روس اب  دوبارہ کبھی مغربی ممالک پر انحصار نہیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے خفیہ ملاقات

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور حال ہی میں ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق سینئر وزیر علیم خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے لندن میں خفیہ ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات لندن میں ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز مزید پڑھیں