حکومتی اتحادی (ق) لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان اہم ملاقات جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ روز ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کے بعد آج حکومت کی دو اہم اتحادی جماعتوں کے درمیان بھی ملاقات جاری ہے۔ مسلم لیگ (ق) کا وفد پارلیمنٹ لاجز میں وفاقی وزیر امین الحق کی رہائش مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اگلے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے کمیٹی بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی اور پنجاب میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
آپ بندوق استعمال کرنا کیا جانو ہم بندوق کا استعمال کرنا جانتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کو جواب
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ بندوق استعمال کرنا کیا جانو ہم بندوق کا استعمال کرنا جانتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم کے کل کے تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میں جو آپ کے ساتھ کروں گا، تو نہیں بھولے مزید پڑھیں
فائرفوکس کے صارفین کیلئے نئی اپ ڈیٹ اور پرائیویسی فیچرز پیش
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان: تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایسا پلان تیار کررکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا پلان تیار کررکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینیر رہنماؤں کا بنی گالا میں اجلاس ہوا، جس میں شاہ محمود قریشی، فرخ حبیب، اسد عمر، حماد اظہر، شفقت محمود کے علاوہ قانونی مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال اور ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر تحفظات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئے مزید پڑھیں
روس اور بیلا روس پر یورپی یونین کی نئی پابندیوں کا اعلان
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کی وجہ سے روس کے سمندری شعبے، کچھ حکام اولی گارچس، اور سوفٹ سے بیلاروسی بینکوں پر نئی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے موجودہ صدر فرانس کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس اور بیلاروس کے مزید پڑھیں
علیم خان کے پاس 40 اراکین ہونے کا دعویٰ غلط، اطلاع حکومتی حلقوں کو بھی ہو چکی
سینئر صحافی توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ علیم خان کے پاس 40 اراکین ہونے کا دعویٰ غلط ہے، ان کے پاس صرف 3 ممبران موجود ہے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس اور کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ اطلاع حکومتی حلقوں کو بھی ہو چکی ہے۔ توصیف احمد کا کہنا تھا کہ علیم مزید پڑھیں
چین امریکاکی جگہ عالمی طاقت بننا چاہتا ہے‘ آسٹریلیا
کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی انٹیلی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرائن پر روسی حملے کے بعد بیجنگ اور ماسکو کے درمیان پریشان کن ہم آہنگی پیدا ہوئی ہے جس سے طاقت کے ایک بڑے تنازع کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ آسڑیلیا کے آفس آف انٹیلی جنس کے سربراہ انڈریو شیئرر کا کہنا مزید پڑھیں