ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں مشینی زندگی کے باعث تنہا افراد کو کرائے پر عزیز رشتے دار فراہم کیے جانے لگے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپان کی ایک معروف کمپنی نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے اور خود کو اکیلا محسوس کرنے والے افراد کے لیے مصنوعی عزیز فراہم کیے جاتے ہیں۔ کمپنی کے ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ایمرجنسی کا اعلان
آسٹریلیا میں درخت جڑ سے اکھڑ گیا ہے‘ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن متاثرہ مقام کا معاینہ کررہے ہیں کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)آ سٹریلیا کی 2 ریاستوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے تباہی کے بعد ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیوساؤتھ ویلز اورکوئنزلینڈ کے باشندوں کو ریکارڈ بارش اورسیلاب سے آنے والی مزید پڑھیں
میانوالی واقعہ قرآن وسنت سے دوری کا نتیجہ ہے،شازیہ غیور
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ٹنڈوجام کی ناظمہ آپا شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ میانوالی کا واقعہ افسوسناک اور جہالت کی نشانی ہے ہمارے جسم پر اللہ کی مرضی کے علاوہ کسی کی مرضی نہیں۔ انہوں نے یہ بات خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مصوم بچی کو گولیوں سے مارنا دور جہالت مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی تبدیلی کا پول کھل چکا ہے،جاوید قصوری
لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے موجودہ ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ2028ء تک حکومت میں رہنے کا خواب دیکھنے والے،عوام میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔جلد انہیں آٹے اور دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا۔تحریک عدم اعتماد کے بعد تحریک انصاف کی صفوں مزید پڑھیں
سراج الحق سے شہباز شریف ،محمود خان اچکزئی ،احسن اقبال کی الگ الگ ملاقات
اسلام آ باد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے شہباز شر یف وفد کے ہمراہ ملاقات کر ر ہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں میڈیا سے گفتگو کر ر ہے ہیں اسلام آباد/لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صدر مسلم لیگ (ن) اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
وزیراعظم خود اپنے خلاف عدم اعتماد کے محرک بنے،لیاقت بلوچ
پشاور: ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ وفد کے ساتھ امام بارگاہ حسین آباد میں کوچہ رسالدار مسجد دھماکے کے شہداءکیلےے فاتحہ خوانی کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف عدم اعتماد تحریک مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ، دونوں ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں،آج پریکٹس کرینگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 12مارچ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔دونوں ٹیموں شہر قائد پہنچ چکی ہیں جہاںجمعرات اور جمعہ کو دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔کراچی میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں ،راستوں کو پھولوں سے سجایا گیا ہے اور صفائی ستھرائی مزید پڑھیں
جادوکی چھڑی نہیں جسے گھماکراپنی مرضی کی پچ بنالیں،رمیز راجا
لاہور(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا بھی مایوس ہو گئے۔24سال بعد پاکستان آئی کینگروز کرکٹ ٹیم کے خلاف تاریخی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بغیر نتیجہ ختم ہونے پر پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا کہ پچز کو مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن نے بعض مصنوعات کی برآمد و درآمد ممنوع کر دی
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ملک سے بعض مصنوعات کی برآمدات و درآمدات ممنوع قرار دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ "روسی صنعت کے بلا تعطل دوام کے لئے” صدر پوتن کا منظور کردہ حکم نامہ آئینی معلوماتی سسٹم سے شائع کر دیا گیا ہے۔ بعض مصنوعات اور خام مادوں کی تجارت کو ممنوع قرار دینے مزید پڑھیں
روس: امریکہ روس کے خلاف اقتصادی جنگ چلا رہا ہے
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے توانائی کی عالمی منڈیوں میں غیر مستحکم حالات کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ "امریکہ روس کے خلاف اقتصادی جنگ چلا رہا ہے”۔ دارالحکومت ماسکو میں جاری کردہ بیان میں پیسکوف نے روس پر سخت اقتصادی پابندیوں کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں