مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اصل سازش 2008 سے 2013 کے درمیان ہوئی تھی جس میں ملک کے اندر 26 غیر ملکی فنڈنگ کے خفیہ اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک سے منی مزید پڑھیں

اپوزیشن والوں نے وہ کام کر دیا جو میں اللہ سے مانگ رہا تھا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والوں نے وہ کام کر دیا جو میں اللہ سے مانگ رہا تھا، تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت ہے، انہیں شکست دے کر ان پیچھا کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، مرتضی وہاب

کراچی:ایڈمنسٹریٹرکراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ  جن سے وزیر اعظم ملتے نہیں تھے ان ارکان اسمبلی کو بھی اب چائے پر بلایا جارہا ہے، یہ ثابت ہوگیا مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعظم عمران خان کوعہدے سےہٹانےکےلیےقومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت 86 اراکین کے دستخط ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اسٹاف نے وصول کی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

امریکہ 2 پیٹریاٹ بیٹریاں پولینڈ بھیج رہا ہے

امریکہ یورپی کمانڈ آفس نے کہا ہے کہ پولینڈ کو، بطور دفاعی مقصد، 2 پیٹریاٹ بیٹریاں فراہم کی جائیں گی۔ امریکہ یورپی کمانڈ آفس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق یورپی کمانڈر جنرل ٹوڈ والٹرز نے پیٹریاٹ فضائی دفاعی سسٹم بیٹریاں پولینڈ بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پرجماعت اسلامی کا ساتھ مانگ لیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں میاں اسلم کی رہائشگاہ پہنچے تو امير جماعت اسلامی سراج الحق نے ان کا استقبال کيا۔ مريم مزید پڑھیں