یوکرین پرحملے کے بعد روس سب سے زیادہ پابندیوں کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ڈیٹا بیس جمع کرنے والی castellum.ai کے مطابق، یوکرین پرحملے کے صرف 10 کے اندرروس عالمی پابندیوں کے حوالے سے دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی پابندیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ:
یوکرین کے لیے 489ملین ڈالرز کا امدادی پیکیج منظور کر لیا گیا
روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے لیے عالمی بینک نے 489 ملین ڈالرز کا امدادی پیکیج منظور کر لیا ہے۔ خبرکے مطابق، یوکرین کے لیے امدادی پیکیج عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظور کیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یوکرین پیکیج میں 350 ملین ڈالرز کا ضمنی قرض مزید پڑھیں
روسی تیل یا گیس پر پابندی لگی تو نتائج سنگین ہونگے: الیگزینڈر نوواک
روس کے نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل اور گیس پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔ الیگزینڈر نوواک نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ روسی تیل یا گیس پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج مزید پڑھیں
ترکی: یومِ نسواں کے موقع پر سائیکل مارچ
ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے میں "8 مارچ یومِ نسواں کی مناسبت سے” عورتوں نے آراستہ بائیسکلوں پر مارچ کی۔ فتحئِے یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے منعقدہ اس سرگرمی میں سائیکل سوار خواتین ڈائریکٹریٹ کے سامنے جمع ہوئیں۔ غباروں سے سجے سائیکلوں پر سوار خواتین نے تقریباً 5 کلو میٹر مسافت طے مزید پڑھیں
صدرعارف علوی کی واپسی کے آدھ گھنٹے بعد بم دھماکہ،4 افراد ہلاک متعدد زخمی
بلوچستان کے شہر سبی میں ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی سبی کے سینئر عہدیدار حفیظ رند نےبتایا کہ بظاہر یہ خودکش حملہ لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہے۔ دھماکہ کھلے مقام کے قریب ہوا جہاں مزید پڑھیں
امریکا نے تیل پر پابندی لگائی تو یورپ کی گیس بند کردینگے ،روس
ْ ماسکو،کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کی جانب سے تیل درآمدات پر پابندی پر خبردار کیا ہے کہ اس صورت میں وہ بھی یورپی ممالک کو گیس کی فراہمی فوری طور پر روک دے گا۔روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے خبردار کیا ہے کہ روسی تیل کو مسترد کرنا عالمی منڈی کے لیے مزید پڑھیں
انتہا پسند ہندو ماضی میں مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی شکست کو ابھی تک بھول نہیں سکے‘
اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد) انتہا پسند ہندو ماضی میں مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی شکست کو ابھی تک بھول نہیں سکے‘ بھارت میں مسلم دشمنی کی وجہ اسلام کا تیزی سے پھیلنا ہے‘ کانگریس اور بی جے پی اپنی انتخابی کامیابی کے لیے مسلمانوں کے خلاف اپنے گھٹیا ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہیں‘ برہمن مزید پڑھیں
نئی زرعی پالیسی کا اعلان، شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی (کامرس رپورٹر) زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے منگل کو ہونے والے اجلاس میں پالیسی ریٹ 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بینک دولت پاکستان نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازع نے اجناس کی عالمی قیمتوں اور عالمی مالی حالات کے منظرنامے کو بہت غیریقینی بنادیا ہے، اگر عالمی سطح مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد آخری واردات ہے ، ایسی شکست دونگا یہ2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے ، وزیر اعظم
اسلام آباد( نمائندہ جسارت+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی آخری واردات ہے ،انہیں ایسی شکست دوں گا پھر یہ2028 ء تک نہیں اٹھ سکیں گے۔ حکومت کے حماتی یوٹیوبرز سے ملاقات میں اپنے رد عمل میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ حکومت کہیں نہیں جارہی، مزید تگڑی مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے مکران ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرینس آپریشن کیا جس میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے گورچوپ، تربت میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کیخلاف آئی بی او آپریشن کیا۔ علاقے میں آپریشن کا جب آغاز کیا گیا تو دہشت گردوں مزید پڑھیں