شوہر نےمبینہ گھریلو ناچاکی پر بیوی، سسر، سالے سمیت چار افراد کو قتل کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی 6/1 میں مبینہ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور اس کے ایک ساتھی سمیت چار افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اپنی بیوی جو پولی کلینک ہسپتال میں نرس تھی اسے اور اسکے اسٹاف مزید پڑھیں

عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان بھر میں خواتین کی اپنے حقوق کیلئے ریلیاں

پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے عورتوں کے عالمی دن کے موقع خواتین یکساں حقوق اور تعصبانہ نظام ختم کرنے کی کوشش طور پر جمع ہوتی ہیں۔ پاکستان میں پہلی بار عورت مارچ کا انعقاد 8 مارچ 2018 میں کراچی سے کیا گیا تھا، اگلے سال 2019 میں یہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا نے 449 رنز 7 وکٹوں پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا تاہم مہمان ٹیم محض 10 رنز کا اضافہ کرکے 459 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں مونال ریسٹورینٹ کو سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال کیا کہ کیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا دستخط مزید پڑھیں

شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دے دیا

شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل دے دیا اور وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرنے مزید پڑھیں

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔ متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان تحریک عدم اعتماد جمع کروانے قومی اسمبلی پہنچے۔ سردار ایاز صادق، سعد رفیق شازیہ مری، مریم اورنگزیب اور نوید قمر نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کی مزید پڑھیں

مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں مونال ریسٹورینٹ کو سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال کیا کہ کیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے مزید پڑھیں

 عمران خان چوروں ، منافقوں اور لیٹروں سے نہ گھبرائیں بلکہ ان کو شکست دیں ،شیخ رشید

 راولپنڈی:  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان لٹیروں اور منافقوں سے نہ گھبرائیں، وزیراعظم چوروں کو شکست دیں گے، سیاسی مخالفین ملک کی ترقی کے دشمن ہیں، انہیں ناکامی ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان چوروں مزید پڑھیں