بدرجعفری کرکٹ،نیو کراچی جم خانہ کی شاندار فتح

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں نیو کراچی جمخانہ نے فیڈرل اسپورٹس کو 63 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیو کراچی جمخانہ کی پوری ٹیم 39۰3 مزید پڑھیں

روس ۔ یوکیرین جنگ کو یورپ کے اندر تک سرایت کرنے کی اجازت نہ دی جائے، وزیر دفاع فرانس

فرانسیسی وزیر دفاع  فلورنس پارلی  نے  یوکیرین اور روس کے درمیان جنگ کو یورپی سرحدوں  کے اندر   تک   پہنچنے کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ فلورنس نے رومانیہ میں نیٹو دستوں اور فرانسیسی فوجیوں کے متعین ہونے والے کیمپ کا دورہ کیا۔ یہاں اپنی تقریر میں، فرانسیسی وزیر نے یاد دہانی کرائی  کہ مزید پڑھیں

پینٹاگون: روس یوکرین پر 600 میزائل فائر کر چکا ہے

روس۔ یوکرین جنگ کو شروع ہوئے آج 12 واں دن ہے اور ان 12 دنوں میں یوکرین پر 600 روسی میزائل گرائے گئے ہیں۔ پینٹاگون سے ایک بااختیار شخصیت کے جاریکردہ بیان کے حوالے سے سی این این کی شائع کردہ خبر کے مطابق روس نے جنگ سے قبل یوکرین کی سرحد پر متعین فوج کے مزید پڑھیں

نئی حکومت میں پیپلز پارٹی کا کوئی حصہ نہیں ہوگا، حکومت ن لیگ بنائے گی: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی حکومت میں ہماری جماعت کا کوئی حصہ نہیں ہوگا، ہم کوئی وزارت بھی نہیں لیں گے۔ ہمارا کام صرف حکومت کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ نیا دور سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

 تحریک انصاف کا “سندھ حقوق مارچ” کے اختتام پر چارٹر آف ڈیمانڈ جاری 

کراچی: تحریک انصاف سندھ نے کراچی میں ‘سندھ حقوق مارچ’ کے اختتام پر چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حقوق مارچ کے اختتام پر پی ٹی آئی سندھ نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں سندھ حکومت سے متعدد مطالبات کیے گئے ہیں اور سپریم کورٹ سے مخصوص کیسز میں مزید پڑھیں

عورت مارچ میں حقوق کے نام پر خواتین کی تذلیل ہوتی ہے، نورالحق قادری

 اسلام آباد: وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حقوق نسواں کا پر جوش حامی ہوں لیکن عورت مارچ میں حقوق کے نام پر خواتین کی تذلیل ہو رہی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو لکھا گیا مراسلہ پاکستان کے متعدد معاشرتی حلقوں کی مزید پڑھیں

شین وارن کی موت کیسے ہوئی، تھائی پولیس نے وجہ بتا دی

ببنکاک: سابق آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں ان کی موت کی وجہ سامنے  آگئی  ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس  نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے پوسٹ مارٹم کے  بعد ان کی موت سے متعلق اہم دعوی  کیا ہے۔شین وارن کی موت کے مزید پڑھیں