ترک سپر لیگ میں ترابزون سپور۔ فنیر باہچے میچ ایک ۔ ایک کے سکور سے برابر

ترک  سپر لیگ کے 28 ویں ہفتے میں فینرباہچے  کا سامنا ترابزون سپور سے ہوا۔ یہ اہم میچ استنبول میں  کھیلا گیا۔ فنیر باہچے کو  میچ  18 ویں منٹ میں ریڈ  کارڈ  کے باعث ایک کھلاڑی کو کھونا پڑا۔لیکن اس کے باوجود اس سے سخت مقابلہ کرتے ہوئے   یہ میچ ایک ایک کےا سکور سے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا خطرہ، وزیراعظم کی علیم خان سمیت ناراض رہنماؤں کو منانے کی ہدایت

تحریک عدم اعتماد کا خطرے کے پیش نظر وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو علیم خان سمیت ناراض رہنماؤں کو منانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے پی ، گورنر کے پی کے ، گورنر سندھ ، گورنر پنجاب، وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی امریکہ اور یورپی یونین پر تنقید، کیا خارجہ محاذ پر مشکلات بڑھ سکتی ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے میلسی میں ایک سیاسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور یورپی یونین سمیت عالمی فورمز پر سخت تنقید کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نیٹو کا ساتھ دیا۔ میں اقتدار میں ہوتا تو کبھی ساتھ نہ دیتا۔ اس جنگ سے پاکستان کو 80 ہزار مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 124 ڈالر کی سطح پر موجود ہے۔ گیس کی قیمت 5 ڈالر فی مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے معاملے میں ہم سب کا ایک ہی موقف ہے ، بلاول بھٹو زرداری

گجرات : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کے معاملے میں ہم سب کا ایک ہی موقف ہے ،ہم اس بار بھی ان کو شکست دیں گے ۔ بلاول زرداری کا لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہو ئے کہنا ہے کہ عمران خان جتنے خوف زدہ ہوںگے ان کا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں موجود اقلیتی نمائندے اعتماد کا ووٹ نہیں دےسکتے، آئینی ماہر

کراچی:سرسید احمد خان کے پڑ نواسے اور ممتاز آئینی ماہر سہیل حمید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ملکی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال کے پیش نظر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئین کے آرٹیکل 91 کی کلاز 5 کے تحت وزیراعظم عمران خان سے کہیں کہ وہ فوری طور پر قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ مزید پڑھیں

امریکہ کا طالبان سے افغان شہریوں پر سفری پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  طالبان کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے نفاذ اور افغانستان سے انخلا کی پروازوں کی بندش کے بعد امریکی حکام طالبان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہتے ہوئے ان افغان شہریوں کو جو ملک سے نکلنا چاہتے ہیں محفوظ راستہ فراہم کریں۔ پچھلے برس اگست مزید پڑھیں

خواتین سے متعلق طالبان کے نظریات کی تبدیلی کےلیے مسلم ممالک سے مدد کی کوشش

ویب ڈیسک —  امریکہ نے طالبان حکمرانوں پر دباو ڈالنےکےلیے کہ وہ مذہب کے نام پر ملک کی خواتین کو عوامی زندگی سے باہر نہ کریں۔ مسلم اکثریتی ممالک سے بات چیت کا آغاز کیا ہے ۔ افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے امریکی خصوصی ایلچی رینا امیری نے بدھ کو واشنگٹن میں مزید پڑھیں

یوکرین کو امریکہ کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی فوجی اور انسانی امداد ملنے کا امکان

واشنگٹن —  امریکی کانگریس نے روسی جارحیت کے باعث اپنی بقا کی جنگ لڑنے والے یوکرین کو فوجی اور انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ اعلان یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کی ہفتے کو امریکی قانون سازوں کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کا مزید پڑھیں