تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن کی اراکینِ اسمبلی کو غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی ہدایت

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے درکار تعداد پوری کرنے کی کوششوں میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے اراکین کو غیر ملکی دورے منسوخ کرنے اور آئندہ چند روز تک اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان اطلاعات مزید پڑھیں

شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو گولیاں مارنے کا وقت آگیا،پیوٹن ،ترک اور فرانسیسی صدر کا جنگ بندی کیلیے روسی ہم منصب سے رابطہ

ماسکو/انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے 8 سال تک ڈونئیسک اور لوہانسک میں 500 بچوں سمیت 15 ہزار شہریوں کو بیدردی سے قتل کیا لیکن اب شہریوں پر حملہ کرنے والے ان آوارہ کتوں کو زہر دینے یا گولیاں مارنے کا وقت آگیا ہے۔ اپنے دفتر سے جاری مزید پڑھیں

سندھ کے عیار ،لندن کے بیمار عدم اعتماد کا ڈراما رچانے کیلئے تیار �یں،امیر العظیم

لاہور(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا ہے کہ سندھ کے عیار اور لندن کے بیمار تحریک عدم اعتماد کا ناٹک رچانے کیلیے تیار ہیں اور تبدیلی سرکار کا چہرہ پارٹیاں بدلنے اور لوٹے بننے والے چالیس چوروں کے دھبوں سے داغدار ہے،جماعت اسلامی ڈیرہ غازی خان کے زیرِ اہتمام مہنگائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائمز و لوٹ مار کیخلا� کراچی کے 50 تھانوں پر احتجاج

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن شہر میں بڑھتے جرائم، معصوم لوگوںکے قتل، پولیس کی نااہلی، مجرموںکی سرپرستی کیخلاف تھانہ نیو ٹائون کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم ، لوٹ مار کی وارداتوں میں معصوم لوگوں کے قتل ، پولیس مزید پڑھیں

سندھی پی پی سے تھک چکے ،متبادل چا�تے �یں،شا� محمود قریشی

حیدرآباد‘کراچی(آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد آتی ہے توقانونی و آئینی طریقے سے مقابلہ کریںگے، سندھ کے لوگ متبادل کی تلاش میں ہیں، تحریک انصاف ایک بہترین متبادل کے طور پر موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی حالت بہت خراب ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کے آ سٹریلوی بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9مارچ کو کراچی پہنچیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9مارچ کو کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شان ٹیٹ سہ روز کی آئسولیشن کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے ۔ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی، ان کے والد کا انتقال گزشتہ ماہ ہوا مزید پڑھیں

ماضی کے قومی فٹبالر”شریف گل”

ایک وقت تھا کہ پاکستان میں فٹبال کھیل کے فروغ و ترقی میں تعلیمی اداروں کابہت بڑا کردار رہا اسکول و کالج کی سطح پر فٹبال کھیل کو بڑی اہمیت حاصل رہی اور باقاعدہ (فزیکل ٹریننگ) پی ٹی ٹیچر اور کلاسز کا اہتمام کیا جاتا تھا اس دور میں اسکول و کالج کی سطح پر مزید پڑھیں

انٹریونیورسٹی کرکٹ چمپئن شپ دیوان یونیورسٹی کی فتح

ایچ ای سی انٹریونیورسٹی کرکٹ چمئپن شپ میں دیوان یونیورسٹی ٹیم کا میچ سے قبل گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) انٹر یونیورسٹی کرکٹ چمپئن شپ میں شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی نے نیو پورٹس یونیورسٹی کو 80 رنز سے شکست دے دی، شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کے دورہ آذربائیجان کا مرکزی ایجنڈہ روس۔ یوکرین جنگ

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا صدر علی یف نے استقبال کیا، ترک وزیر اس ملک کا ایک اموری دورہ کررہے ہیں۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر علی یف نے کہا کہ وہ تین ماہ بعد شوشا اعلامیہ کی پہلی سالگرہ منائیں گے۔ "یہ ایک تاریخی دستاویز ہے۔ درحقیقت مزید پڑھیں