یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے گزشتہ رات صنعا میں فوجی اہداف کے خلاف ایک معیاری فوجی آپریشن کے نفاذ کا اعلان کیا۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی SPA کے مطابق، اتحاد نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی طرف چھوڑے گئے بمبار ڈرونز کو روکنے اور تباہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور بلوچ طلباء کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ چیف جسٹس نے سیکرٹری انسانی حقوق سے پوچھا کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ایف آئی آر بنتی تھی؟ جس پر انھوں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ
حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی 30 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں ہوئیں، ان 40 مزید پڑھیں
روس کے یوکرینی شہریوں پر حملے غیرقانونی ہیں، انٹونی بلنکن
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنگ ختم نہیں ہوگی جب تک کیف لڑائی بند نہیں کرتا، روسی صدر
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی ٹی آئی ،ن لیگ اور پی پی میں فرق نہیں،حکومتی کشتی سیاسی بھنور میں ہے،سراج الحق
مٹیاری: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق درگاہ پیر سرہندی شریف میں عالمی مشائخ امن کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں لاہور(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی ، ساڑھے 3سال میں جھوٹے وعدے اور اعلانات بے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کا تحریک انصاف کے رہنما علیم خان سے رابطہ
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن جماعتیں متحرک نظر آرہی ہیں، اور ایک دوسرے کے ارکان اسمبلی سے رابطہ کررہی مزید پڑھیں
عدم اعتماد اپوزیشن کے لیے گلے کا پھندا بن چکی ہے شہباز گل
اسلام آباد :معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد اپوزیشن کے لیے گلے کا پھندا بن چکی ہے،اپوزیشن کے بھاگنے کےراستے بند ہو چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا ہے کہ ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ہمارے نمبر پورے ہیں ان کے نمبر پورے ہیں یا مزید پڑھیں
یوکرین پر روسی حملے جاری،صدر پولش سرحد کے قریب منتقل
یوکرینی دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے پر روسی فوج کی بمباری سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبرکے مطابق، روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے جبکہ روس نے یوکرین کے شہر ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔ ماریو پول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر مزید پڑھیں
یوکرین میں فوری جنگ بندی امن کےلیے ضروری ہے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس ٹیلی فون رابطے میں روس کے یوکرین پر حملوں اور ترک ۔روسی تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔ صدر ایردوان نے کہا کہ یوکرین کا بحران فی الفور پر امن طریقے سے حل ہونا چاہیئے مزید پڑھیں