بیٹا گرائونڈ میں غلط گیند کرتا ہے تو اسے ڈانٹتا ہوں، والد شاہین آفریدی

لنڈی کوتل(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے والد نے کرکٹر سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ قلندرز کے سی او ثمین رانا نے پوچھا کہ بتائیں شاہین آپ سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ جس پر عقب میں کھڑے افراد ہنسنے لگے۔کرکٹر کے والد نے کہا کہ وہ جو گرائونڈ میں غلط مزید پڑھیں

چین: روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ” روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے”۔ یی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے۔ میں، دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو ڈائیلاگ کے ذریعے اور پُر امن طریقوں سے حل کرنے کی اور تمام ممالک کی خود مختاری اور زمینی مزید پڑھیں

روسی اور یوکیرینی وزرا خارجہ انطالیہ میں ترک وزیر خارجہ کی میزبانی میں یکجا ہوں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اعلان کیا کہ وہ 10 مارچ کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں اپنے روسی اور یوکرینی ہم منصبوں سے سہ فریقی فارمیٹ میں ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا کہ وہ جمعرات کو انطالیہ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو مزید پڑھیں

یوکرائن: بھارتی سفارتخانے نے طلبہ کو بیت الخلا صاف کرنے پر لگا دیا

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن میں موجود بھارتی طلبہ نے انکشاف کیا ہے کہ سفارت خانے کی جانب سے پناہ کے بدلے ان سے بیت الخلاصاف کرائے جارہے ہیں۔ ایک طالب علم نے بتایا کہ رومانیا کے لوگوں نے ہماری بہت مدد کی، جب کہ بھارتی سفارت خانے نے ہمارے ساتھ بہت برا سلوک کیا۔ انتظامیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور چین میں ڈرون فیکٹری بنانے کا معاہدہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب اور چین میں ڈرون فیکٹری بنانے کا معاہدہ،جس کے بعد اب سعودی عرب میں طیارے تیار کیے جائیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاض حکومت وژن 2030ء کے تحت فوج کو مضبوط بنانے کے لیے سرگرم ہے۔ ہفتے کے روز اے سی ای ایس نامی کمپنی نے چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل اور داعش کے حملے ،15 اسدی فوجی ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے جنوبی علاقے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے کارروائی ناکام بنادی اور اکثر میزائلوں کو فضاہی میں تباہ کردیا گیا۔ بشار حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں بم باری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی مزید پڑھیں

لطیف آباد میں شہری نے پٹرول چھڑک کو خود کو آگ لگالی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حسین آباد تھانے کی حدود لطیف اباد یونٹ نمبر 2 میں جمیل نامی شخص نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی ،موقع پر موجود افراد نے آگ بجھائی۔جمیل کو شدید جھلسی ہوئی حالت میں بھٹائی سول اسپتال بعدازاں تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا۔مضروب کا 70 فیصد جسم جھلس گیا ہے ۔دریں مزید پڑھیں

ایس ایس پی حیدرآباد کا چوڑی سازی اور دستکاری ملبوسات کے اسٹالز کا دورہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی حیدرآباد کا ایکسپو سینٹر میں جاری 2 روزہ ہینڈی کرافٹ و چوڑی سازی کی نمائشی تقریب کا دورہ ۔ایس ایس پی حیدرآباد ساجد امیر سدوزئی نے ایکسپو سینٹر میں حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے اشتراک سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حیدرآباد کی جانب سے جاری 2 روزہ ہینڈی مزید پڑھیں

ٹڈاپ کے تحٹ دو روزہ چوڑی و دوستکاری نمائش کا انعقاد

 حیدر آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدرمحمد عارف ایکسپو سینٹر میں چوڑی سازی و دستکاری نمائش میں لگائے گئے اسٹالزکا جائزہ لے رہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر محمد عارف کی سربراہی میں تاجروں کے وفد نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر انتظام مزید پڑھیں

بابر کی ‘کور ڈرائیو’دیکھنے کیلئے آدھی دنیا کا سفر کرنا قابل قدر تھا، آسٹریلوی صحافی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی صحافی میلنڈا فیرل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران کھیلے جانے والے مخصوص شاٹ کی کھل کر تعریف کی ہے۔میلنڈا اِن دنوں خاص طور پر پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کی کوریج کے لیے راولپنڈی میں موجود ہیں، وہ ان چند لوگوں میں سے ایک مزید پڑھیں