خواتین کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کیلئے صنفی پالیسی فریم ورک متعارف

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قومی صنفی پالیسی کے فریم ورک کا اجرا کردیا جس کا مقصد پیشہ ورانہ دائرے میں خواتین کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے متعین مقاصد کے ساتھ ایک منظم طریقہ کار فراہم مزید پڑھیں

پلانٹس پلاسٹک کو ریسائیکل کرنے کا کام کر رہے ہیں،ماحؤلیاتی ادارہ 

نیویارک:عالمی ماحولیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی غرض سے لگائے گئے پلانٹس دراصل پلاسٹک کو گندے ایندھن میں تبدیل کرنے کا کام کر رہے ہیں جس سے زہریلا فضلہ پیدا ہوتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اعلیٰ سطح پر ہونے والے ری مزید پڑھیں

یوکرین شرائط پوری کرے تو فوجی ایکشن لمحے میں رک جائے گا، روس

کیف : کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر یوکرین شرائط پر پورا اترتا ہے تو روسی فوجی ایکشن ایک لمحے میں رک جائے گا۔ترجمان نے کہا کہ روس کا مطالبہ ہے کہ یوکرین فوجی کارروائی بند کرے، غیرجانبداری کو یقینی بنانے کیلئے یوکرین اپنے آئین میں تبدیلی کرے۔روس نے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین کو تعلیم کے حوالے سے خصوصی مسائل کا سامنا ہے، اسد عمر

 اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات  اسد عمر  نے کہا ہے کہ عمران خان کا ویژن سماجی تحفظ فراہم کرنا تھا ،کورونا کی روک تھام کیلئے خواتین نے اہم کردار ادا کیا،ملکی کی نصف آبادی کو پیچھے رکھ کر ہم ترقی نہیں کرسکتے،پاکستان میں خواتین کو تعلیم کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے خلاف سردار عثمان بُزدار کھل کر میدان میں آگئے 

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر میدان میں آگئے ۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے قیادت کو پیغام دیاکہ علیم خان بطور وزیر اعلی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ چوہدری پرویز الٰہی کو منصب دیا جائے یا میرے مزید پڑھیں

“ریاست مدینہ کے دعویداروں نے سب سے زیادہ خواتین کا استحصال کیا”

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں نے سب سے زیادہ خواتین کا استحصال کیا، اسلامی تعلیمات کے مطابق خواتین کو مکمل حقوق دینے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ جماعت اسلامی کراچی حلقہ خواتین کے تحت ”عالمی یوم خواتین“ کے موقع پر ”مضبوط مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو ناکامی ہوگی، مراد سعید

اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا سرکس بارہا دیکھ چکے ہیں، یہ لوگ روزانہ میڈیا میڈیا کھیلتے ہیں اور میڈیا پر ہی حکومت گراتے ہیں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ان کے دعوے ناکام ہوئے۔ مراد سعید کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن ہارا ہوا لشکر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات،11 ممالک کی مذمت

شمالی کوریا اس سال کے آغاز کے بعد سے اب تک میزائل کے نو تجربات کرچکا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں گیارہ ملکوں نے پیونگ یانگ کے اس اقدام کی گزشتہ روز مذمت کی۔ ایک مشترکہ مذمتی بیان شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیے جانے کے دو روز مزید پڑھیں