کراچی:ایڈمنسٹریٹرکراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں صرف اپنے چندے کیلئے آتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ جن سے وزیر اعظم ملتے نہیں تھے ان ارکان اسمبلی کو بھی اب چائے پر بلایا جارہا ہے، یہ ثابت ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ:
اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعظم عمران خان کوعہدے سےہٹانےکےلیےقومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی سمیت 86 اراکین کے دستخط ہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اسٹاف نے وصول کی۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں
امریکہ 2 پیٹریاٹ بیٹریاں پولینڈ بھیج رہا ہے
امریکہ یورپی کمانڈ آفس نے کہا ہے کہ پولینڈ کو، بطور دفاعی مقصد، 2 پیٹریاٹ بیٹریاں فراہم کی جائیں گی۔ امریکہ یورپی کمانڈ آفس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق یورپی کمانڈر جنرل ٹوڈ والٹرز نے پیٹریاٹ فضائی دفاعی سسٹم بیٹریاں پولینڈ بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان مزید پڑھیں
شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات، عدم اعتماد پرجماعت اسلامی کا ساتھ مانگ لیا
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کی درخواست کردی۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں میاں اسلم کی رہائشگاہ پہنچے تو امير جماعت اسلامی سراج الحق نے ان کا استقبال کيا۔ مريم مزید پڑھیں
اپوزیشن کی نقارے پر چوٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی اوپنرز نے آسٹریلیا کے خلاف 51 سال پرانا ریکارڈ توڑ کرنئی تاریخ رقم کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم کے مرکز آمد
کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، اسد مزید پڑھیں
عثمان بزدار کو نہیں ہٹایا تو عدم اعتماد سمیت سارے آپشنز موجود ہیں: رہنما ترین گروپ
جہانگیر ترین گروپ کے رہنما سلمان نعیم نے کہا ہےکہ اگرعثمان بزدار کو نہیں ہٹایا گیا تو تحریک عدم اعتماد میں ترین گروپ کے سارے آپشنز کھلے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان نعیم نے کہا کہ پرویز خٹک کے ذریعے وزیراعظم کو پیغام پہنچا دیا مزید پڑھیں
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا تربت میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
نشے میں دھت امریکی پائلٹ نے زندگیاں داؤ پر لگا دیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں نشے میں دھت پائلٹ نے مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی اور کاک پٹ میں مسلح ہوکر طیارہ اڑانے پہنچ گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق 52 سالہ پائلٹ جیمز کلفٹن نیویارک کے بفیلو سے فورٹ لاڈرڈیل فلوریڈا کے لیے روانہ ہورہا تھا کہ اس کے عجیب برتاؤ پر ساتھ مزید پڑھیں