افسوس ہے کہ دیرینہ دوست علیم خان کے پاس مذاکرات کیلئے آنا پڑا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل حال ہی میں جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے سابق سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سے ملنے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور میں علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا جس کے بعد علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ دوسری جانب گورنر مزید پڑھیں

زاپو ریہا جوہری پاور پلانٹ کی انتظامیہ روسی فوجیوں کے ہاتھ میں ہونا تشویش ناک ہے

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے صدر رافیل ماریانو گروسی نے یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ Zaporizhia کا انتظام روسی فوجیوں کو منتقل کرنے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ ایجنسی  کی طرف سے دیے گئے تحریری بیان میں، 4 مارچ کو روسیوں کے قبضے میں جانے والے  Zaporizhia نیوکلیئر پاور پلانٹ کی مزید پڑھیں

ٹرک ڈرائیور مظاہرین کے قافلوں کی امریکا آمد

واشنگٹن: کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کا قافلہ سڑک سے گزررہا ہے   واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیور مظاہرین امریکا پہنچ گئے۔ ٹرک ڈرائیوروں اور دیگر مظاہرین نے واشنگٹن کے مضافات کا چکر لگایا۔ اس دوران کئی سڑکوں پر ٹریفک جام کے مناظر میں دیکھنے مزید پڑھیں

لاڑکانہ،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی ،10 گرفتار

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز شیخ کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین نوعیت کے مقدمات میں اشتہاری، روپوش و مطلوب 10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے منشیات، لوڈر رکشا، موٹرسائیکل، کار و دیگر سامان برآمد مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار ،بیروزگاری و مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے سر براہ سراج الحق کی کال پر ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف دھرنے دینے کے اعلان پرٹنڈوالٰہیارمیں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے لیاقت گیٹ پر مہنگائی کے خلاف ضلعی امیر دیدار حسین بھرانی، عاشق حسین خانزادہ، آصف یاسین قائم خانی، رائو جاوید علی ، عبدالواحید قائم خانی، حاجی مزید پڑھیں

اسلام ہی عورت کے تحفظ اور حقوق کا ضامن ہے،حسین محنتی

کراچی(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسلام ہی عورت کے تحفظ اور حقوق کا ضامن ہے، اسلام سے قبل بچیوں کو زندہ زمین میں درگور کیا جاتا تھا مگر اسلام نے اس کو وراثت میں حصہ دینے کا حق، گھر کی ملکہ ، تحفظ واحترام کا اعلیٰ مقام دیا دوسری مزید پڑھیں

محنت ،مشقت ،بھوک افالس،بیماری گھر میں تلخیاں مزدوروں کا مقدر بنادی گئیں

کراچی (رپورٹ: قاضی سراج) محنت، مشقت، بھوک افلاس، بیماری اور گھر میں تلخیاں مزدوروں کا مقدر بنا دی گئی ہیں‘ قلیل تنخواہ میںگھر کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہے‘ تعلیم اور علاج کی عدم سہولیات کی وجہ سے مزدور نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہیں ‘ یہ موت اور زندگی کی کشمکش ہے‘مہنگائی نے زندگی اجیرن مزید پڑھیں

آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض ہو گئے ہیں۔اس ناراضگی کا اظہار انہوں نے ایک ویڈیو میں کیا ہے جسے پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے۔عثمان خواجہ نے کہا کہ اسلام آباد اور پنڈی کا شکریہ، یہاں کھیلنے میں بہت مزا آرہا ہے، انہوں مزید پڑھیں