راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: آسٹریلیا نے دو وکٹ کے نقصان پر 271 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین “بینوقادر ٹرافی” کیلئے جاری پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بیٹرز کے نام رہا اور میچ ڈرا کی جانب گامزن ہے، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنالیے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنے دوسرے مزید پڑھیں

پشاور دھماکے کے باوجود راول پنڈی میں آسڑیلیا۔ پاکستان ٹیسٹ میچ جاری ہے

پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے بم  دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے  مزید 5 افراد  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  جان بحق ہو گئے، جس سے  دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔ اسپتال کے مطابق دھماکے میں زخمی 37  افراد  تا حال زیر علاج ہیں  جن مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس اقتدار کی طاقت، اپوزیشن کے پاس سیاسی تجربہ، دیکھتے ہیں کھیل کا نتیجہ کیا نکلتا ہے

سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس اقتدار کی طاقت تو ہے لیکن عقل ودانش کی کمی ہے۔ اپوزیشن کے پاس دماغ اور سیاسی تجربہ ہے۔ دیکھتے ہیں اس میچ کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا سیاسی تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی‘ مسافروں نے دھکا لگا کر بوگیوں کو بچالیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ٹرین میں آگ لگ جانے پر مسافروں نے دھکا لگا کر بوگیوں کو جلنے سے بچالیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ یاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر مسافروں کے ٹرین کو دھکا لگانے کی وڈیو وائرل ہوئی،جس میں ٹرین سے دھواں اٹھتا بھی دیکھا مزید پڑھیں

چین نے دفاعی بجٹ 229ارب ڈالر کردیا

گزشتہ سال چین نے اپنے بجٹ میں 6.8 فیصد اضافہ کیا تھا۔چین کا یہ حالیہ اعلان اس ملک کی طاقت ور فوج میں مزید سرمایہ کاری کا اشارہ ہے۔ چین کی فوج خاص طور ہند بحرالکاہلی خطے میں امریکی فوج کی اجارہ داری کو چیلنج کر رہی ہے۔امریکاکے بعد دنیا میں سب سے بڑا دفاعی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی درندگی، فائرنگ سے 4بچے زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی خاتون اہل کار الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی سے فلسطینی بچے کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے‘ جبل مکبر میں مکان مسمار کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4بچے زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین نے مزید پڑھیں

افغانستان نے آخری ٹی 20میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

ڈھاکا(جسارت نیوز):افغانستان نے دوسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بنگلا دیش کو8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، ہفتہ کو شیر بنگلا نیشنل ا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر115رنز بنائے، مشفق الرحیم مزید پڑھیں

سی پی او عمر سعید ملک کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز،سی پی او عمر سعید ملک کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور گردو نواح کا دورہ،سی پی او نے ٹیموں کی آمد سے قبل پوائنٹ ٹو پوائنٹ ڈیوٹی چیک کی اور ہدایات دیں۔سی پی او نے افسران واہلکاروں کو موثر اورمستعدی سے فرائض سرانجام دینے کی مزید پڑھیں

آئی سی سی کی جانب سے شین وارن کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٓسٹریلیا کے لیجنڈ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ترجمان شین وارن کا کہنا ہے کہ شین وارن تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے، ان کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور باضابطہ شمولیت اختیار کی البتہ وہ باضابطہ شمولیت کا آج اعلان کریں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں