واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو سفارتی طور پر آزاد تائیوان کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ تائیوان کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ چینی جارحیت سے قبل سفارتی سطح پر خودمختار ی کو مان لینا بہتر ہوگا۔ واضح رہے کہ مائیک پومپیو سابق امریکی مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی کمپنی کو غیرملکی ملازم کے 4لاکھ ریال ادا کرنے کا حکم
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عدالت نے غیر ملکی کارکن کو 4لاکھ ریال کے واجبات دلوا دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں سخت قوانین ہونے کے باوجود بہت سی کمپنیاںاور ادارے اپنے ملازمین کی حق تلفی کی کوشش کرتے ہیں۔ غیرملکی کارکن علم نہ ہونے کے باعث اپنے واجبات نہیں لے پاتے مزید پڑھیں
یمن: حوثی اسمگلروں سے برآمد حشیش اور نشہ آور گولیوں کا ذخیرہ نذر آتش
صنعا : یمنی حکومت کی جانب سے منشیات کو نذرآتش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سیکورٹی حکام نے صوبہ حجہ کے شمال میں بڑی مقدار میں حشیش اور ہزاروں نشہ آور گولیاں نذر آتش کردیں۔ یمنی حکام کا کہنا ہے کہ یہ منشیات حوثی جرائم پیشہ گروہوں سے تعلق مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد مارچ میں ہی آئے گی،ن لیگ
اسلام آباد (صباح نیوز)ن لیگ کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آئندے ہفتے آئے گی یا اس سے اگلے ہفتے آئے گی تاہم میں مارچ کے مہینے کو کسی بھی مارچ کے حوالے سے بہت اہم سمجھتا ہوں‘ مارچ میں اگر مارچ ہو تو وہ مزید پڑھیں
پشاور خودکش دھماکا سوچی سمجھی سازش ہے‘طاہر اشرفی
لاہور (نمائندہ جسارت)چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ خودکش دھماکا سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔
مسلح ڈکیتیاں و لوٹ مار وارداتیں کم ہونے کے بجائے بڑھ گئیں،حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں مسلح ڈکیتیوں ، لوٹ مار کی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے میں ناکامی سندھ حکومت ، محکمہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحہ فکر اور ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ، ان مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام ،فیصلہ کن کردار چوہدری برادران کا ہوگا
لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام‘ فیصلہ کن کردار چودھری برادران کا ہوگا‘ تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا کوئی امکان نہیں‘ اپوزیشن جماعتیں شور مچا کر آئندہ عام انتخابات کی تیاری کر رہی ہیں ‘عمران حکومت اپنی کشش کھوچکی‘ اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن نہیں چاہتی‘ زرداری مزید پڑھیں
ـ24سال بعد آسٹریلین ٹیم کو کھیلتے دیکھ کرغیرملکی شائقین بھی پرجوش
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے دوران راولپنڈی اسٹیڈیم آنے والے ملکی و غیر ملکی شائقین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔شائقین 24 سال بعد آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھ کر اور میدان آباد ہونے پر خوش ہیں۔ کرکٹ شائقین نے کہا کہ انہیں کرکٹ سے محبت ہے اور وہ پاک مزید پڑھیں
سیدآسڑیلیا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ کی چھٹی سب سے بڑی شراکت
راولپنڈی میں آسڑیلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی افتتاحی جوڑی نے پہلی وکٹ کی شراکت میں105 رنز جوڑے جو پاکستان کی جانب سے آسڑیلیا کے خلاف پہلی و کٹ کی7ویں سنچری رفاقت ہے۔عبداللہ شفیق اور امام الحق کی34 اوور میں 105 رنز کی شراکت آسڑیلیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
پیڈی ٹیسٹ ، افتتاحی روز امام الحق کی سنچری ، ایک وکٹ پر 245رنز
راولپنڈی: پاکستانی اوپنر امام الحق آسٹریلیا کے خلاف پہلے روز اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد سجدہ شکر ادا کررہے ہیں راولپنڈی(سید وزیر علی قادری) 24سا ل بعد پاکستانی سر زمین پرہونے والے پہلے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کا افتتاحی روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا ، قومی ٹیم نے کھیل کے اختتام مزید پڑھیں