@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
کرونا کی تباہی سےامریکا میں بیروزگاری کا تناسب 3.8فیصد رہ گیا
کرونا کی تباہی اور اب تاریخی مہنگائی و افراط زر کے باوجود امریکا میں بیروزگاری کا تناسب 3.8فیصد رہ گیا ۔ بتیس کروڑ آبادی والے ملک میں ساڑھے تین فیصد بیروزگاری کا مطلب ہے کہ کوئی بھی بیروزگار نہیں اسلئے کہ کچھ لوگ ایک آجر کی نوکری چھوڑ کر دوسری ملازمت کا انتظار کررہے ہیں۔تین مزید پڑھیں
یورپی یونین نے یوکرین پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ فراہم کرنے کی منظوری دے دی
برسلز: یورپی یونین نے یوکرین سے نکلنے والے پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جن کی تعداد اب تک 10لاکھ ہے ،اس ضمن میں رومانیہ میں ایک انسانی ہمدردی کا مرکز بھی قائم کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے برسلز مزید پڑھیں
مریم نواز آصفہ زرداری کی صحتیاب کیلئے دعاگو
لاہور: مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی ہمشیرہ پرڈرون کیمرہ گرنے پر صحت یاب کیلئے دعا کی ہے اورکہا کہ آصفہ بھٹو اور مارچ میں شریک تمام شرکا کی سلامتی کیلئے دعاگو ہوں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ امید ہےآصفہ بھٹو کو زیادہ چوٹ نہیں مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پشاور مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداءکی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ جمعہ کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی
کرائسٹ چرچ: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میگا ایونٹ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ جمعہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگیا ہے ،آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔شیڈول مزید پڑھیں
ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین پر مشتمل ہے
ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین پر مشتمل ہے۔ ترکی کے ادارہ شماریات نے "شماریات کے ساتھ خواتین 2021” کے زیر عنوان تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ان نتائج کے مطابق ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین اور 50.1 فیصد مرد وں پر مشتمل ہے۔ ان نتائج کے مطابق ترکی کی مزید پڑھیں
ترکی کی زیورات کی برآمدات میں زبردست اضافہ
ترکی کی ماہ فروری میں زیورات کی برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 59 فیصد بڑھ کر 489 ملین 249 ہزار 996 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جیولری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق سال کے پہلے 2 ماہ میں 848 ملین 683 ہزار 696 ڈالر کے زیورات برآمد کیے گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ایمان مزاری سمیت بلوچ طلبہ کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی اور وکیل ایمان مزاری کی درخواست پر پولیس کو آئندہ سماعت تک گرفتاریوں سے روک دیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب پر احتجاج کرنے والے بلوچ طلبہ اور ایمان مزاری سمیت 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران کیمرا ڈرون ٹکرا گیا، آصفہ بھٹو زخمی
پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو سے جا ٹکرایا، جس کے بعد وہ زخمی ہو گئیں۔ آصفہ بھٹو سے کیمرے کے ڈرون ٹکرانے کا واقعہ خانیوال میں پیش آیا۔ آصفہ بھٹو پی پی چیئرمین بلاول کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں جہاں پر مزید پڑھیں