سینئر اینکر کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ مخالف چین روس بلاک میں شامل ہونا خطرناک سودا ہے، قوم خدانخواستہ اس کی بھاری قیمت چکائے گی۔ ٹویٹر پر جاری اپنی ویڈیو میں کامران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام برآمدات، ہمارا بہترین آئی ٹی مستقبل، طالبعلموں مزید پڑھیں
زمرہ:
چین کا مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں شامل نہ ہونے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
سندھ کے لوگ پیپلز پارٹی کا انتقام برداشت نہیں کرسکیں گے، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت کا انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ترمیم کیلئے ایک آرڈیننس جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین بھی تائیوان پر جلد حملہ کرنے والا ہے، ٹرمپ کی پیشگوئی
بیجنگ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ چین بھی تائیوان پر حملہ کر دے گا اور انہیں لگتا ہے کہ یہ جلدی ہوگا۔ ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران پوچھے جانے پر کہ حملہ جلدی کیوں ہوگا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کیونکہ وہ (چین) مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلہ کی کوشش ناکام بنادی
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والی بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اس کا راستہ روک لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائر یکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹر پر بھارتی آبدوز کا سراغ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائے گا، اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز ،جلسے ،جلوس،ریلیاں،مذاکرے اور اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس سے خطاب کے دوران مقررین خواتین کے حقوق اور ان کو مزید پڑھیں
پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔ نجی چینل پر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کو مکمل اختیار دیا ہے، جس طرح وہ کہیں گے اس طرح کرلیں گے، جس پر ہمیں مزید پڑھیں
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی معروف انگلش فٹ بال کلب ‘چیلسی’ خریدنے کی دوڑ میں شامل
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اہم سنگ میل طے کرنے کیلئے تیار ہیں، معروف انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک نے ٹیم کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد جاوید آفریدی نے چیلسی کلب خریدنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک رومن مزید پڑھیں
وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، نواز شریف کا گرین سگنل، اپوزیشن نے مسودہ تیار کرلیا
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نواز شریف نے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایشو پر اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی مزید پڑھیں