@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
موبائل فونز کے بعد نوکیا نے اب لیپ ٹاپ مارکیٹ میں بھی قدم رکھ دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کی گاڑی نزر آتش کردی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں نقاب پوش مزاحمت کاروں نے پیٹرول بم سے حملے کرکے فوجی جیپ کو آگ لگادی۔ نابلس کے علاقے برقہ میں جھڑپوں کے دوران نوجوان احمد حکمت سیف ران پیٹ اور کمر میں 3 گولیاں مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ اسرائیلی فوج کے تشدد سے 200 شہری زخمی‘ 191 گرفتارہوئے
مقبوضہ بیت المقدس: شیخ جراح میں شرپسندوں نے فلسطینی خاندان کو بے گھر کرکے سامان نذرآتش کردیا ہے‘ اسرائیلی فوجی فلسطینی بچوں کو گرفتار کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے گزشتہ ماہ کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی کارروائیاں تیز کردیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے تشدد مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کا دورئہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں جانے سے گریز
اسرائیلی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں انہوں کے ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی یادگار کا دورہ مزید پڑھیں
وزیراعظم کو ہر لمحہ پاکستان کی فکر ہے،شاہ محمود قریشی
سانگھڑ(نمائندہ جسارت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جرأت مند حکمراں ہیں ان کی فکر پاکستان اور اسکی عوام ہیں وہ کبھی ملک کی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر بندر گاہ مزید پڑھیں
دشمن کی کسی بھی مہم جوئی پر بھرپور جواب دینگے، امیر البحر
پاک بحریہ کے سربراہ امجد خان نیازی سی سپارک مشق کے دوران پی این ایس ظغرل میں تعینات جوانوںسے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد (آن لائن) سربراہ پاک بحریہ نے بحری مشق سی اسپارک 2022 ء کے دوران بحری جہازوں ،کوسٹل اور کریکس کے علاقوں کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف مزید پڑھیں
یوکرین میں پھنسے 1250 پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہوگیا
کیف: یوکرین میں پھنسے 1250 پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہوگیا ہے۔ یوکرین میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین سے 1250 پاکستانی شہریوں کا انخلا مکمل ہوگیا ہے۔ ان میں طلبہ، پاکستانی شہری اور سفارتی عملے کے خاندان شامل ہیں۔ سفارتخانے کے مطابق 6 افراد یوکرین-ہنگری کی سرحد کی جانب مزید پڑھیں
کراچی میں سول لائن کلب کی عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی:شہر قائد کےعلاقے سول لائن کلب کی عمارت کے اندر اچانک آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت کے چوتھے فلور پر لگنے والی آگ اے سی کے آؤٹر میں تھی ۔ کراچی میں آتشزدگی کا نشانہ بننے والی بلڈنگ میں کئی دفاتر موجود ہیں ،فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
راولپنڈی (نمائندہخصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پنڈی ا سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا ، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے اور ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 4 سے 8 مارچ پنڈی ا سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلا مزید پڑھیں