‘زنانہ’ مرد کی کہانی، ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کے ٹریلر نے دل چھو لیے

‘زنانہ’ مرد کی کہانی پر مبنی نئی ویب سیریز ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کے ٹریلر نے پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے دل چھو لیے۔ نعمان اعجاز اور صبا قمر کی 11 مارچ کو ریلیز ہونے والی ویب سیریز’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کے ٹریلر کو سوشل میڈیا پر بھرپور شئیر کیا جارہا ہے اور اس مزید پڑھیں

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا اعلان

لندن: نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل  جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، اس لیے یوکرین میں اپنی فوج اور لڑاکا طیارے نہیں بھیجے گا، نیٹو ایک دفاعی اتحادی ہے مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ‎نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حکومت آئی ایم ایف مزید پڑھیں

جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن کل 3 مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن3مارچ جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں،پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ وائلڈ لائف، چڑیا گھروں کی انتظامیہ کے زیر مزید پڑھیں

 حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے،  شہبازشریف 

اسلا م آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ  حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکہ دے رہی ہے۔ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں ۔ اپنے بیان میںشہبازشریف کا کہنا مزید پڑھیں

نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں: صدر عارف علقی

صدر مملکت عارف علوی نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں شاندار مواقع سے استفادہ کریں۔  اسلام آباد میں COMSATS یونیورسٹی کے 13 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ دنیا کو 2030ء تک سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تقریباً 8 کروڑ افرادی مزید پڑھیں

یوروویژن 2016 کی فاتح کریمیائی تاتار فنکارہ جمالہ ترکی میں

یوروویژن 2016 کی فاتح کریمیائی تاتار فنکار جمالہ یوکرین میں روسی حملوں کی وجہ سے اپنے 2 بچوں کے ساتھ ترکی  میں قیام پذیر ہے ۔ استنبول میں پریس کانفرنس کرنے والی جمالہ نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ "یوکرین میں کئی دنوں سے معصوم شہریوں پر بمباری مزید پڑھیں

فنڈنگ قوانین کی سنگین خلاف ورزی، وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے بینچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی تو درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیاسی فنڈنگ قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں ہر نوٹس جاری کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

پیسے لیکر کالم لکھنے کا الزام، عاصمہ شیرازی نے علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

پیسے لیکر کالم لکھنے کا الزام لگانے پر سینئر صحافی و اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ایم این اے علی نواز اعوان کی جانب سے ایک نجی ٹی وی شو کے دوران عاصمہ شیرازی پر الزام لگایا گیا مزید پڑھیں